JUI PK-76 Peshawar

JUI PK-76 Peshawar jammiat ulama Islam work for development and progress Pakistan
(4)

11/09/2026
پی کیز اور ضلع اجلاس میں مولانا انعام اللہ نے پی کے 76 کی نمائندگی کی۔
09/09/2026

پی کیز اور ضلع اجلاس میں مولانا انعام اللہ نے پی کے 76 کی نمائندگی کی۔

جمعیت علماءاسلام خیبرپختونخوا کے مجلس عمومی اجلاس میں اہم فیصلہ اور سرکلر…👇👇
07/09/2026

جمعیت علماءاسلام خیبرپختونخوا
کے مجلس عمومی اجلاس میں اہم فیصلہ اور سرکلر…👇👇

تصویری جھلکیاں 6 ستمبر 2026 ختم نبوت کانفرنس زیر اہتمام “جمعیت علماء اسلام pk-76 “
07/09/2026

تصویری جھلکیاں

6 ستمبر 2026
ختم نبوت کانفرنس
زیر اہتمام “جمعیت علماء اسلام pk-76 “

6 ستمبر بروز اتوار، جمعیت علماء اسلام (پی کے 76) کے زیر اہتمام مدرسہ دارالایتام   ڈنڈو پل غریب اباد میں ایک عظیم الشان خ...
07/09/2026

6 ستمبر بروز اتوار، جمعیت علماء اسلام (پی کے 76) کے زیر اہتمام مدرسہ دارالایتام ڈنڈو پل غریب اباد میں ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام، پارٹی قائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
​کانفرنس کے مہمانِ خصوصی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان تھے۔
​خطاب کرنے والے اہم قائدین:
کانفرنس سے جے یو آئی کے جید علماء اور صوبائی و ضلعی قیادت نے خطاب کرتے ہوئے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت اور اس کے تحفظ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کرنے والوں میں شامل تھے:
​مولانا مسکین شاہ (ضلعی امیر)
​احمد علی درویش (جنرل سیکرٹری)
انعام اللہ ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات
عبدالرحمن میڈیا
​مفتی محمد اسلام (امیر پی کے)
​مولانا انعام اللہ (جنرل سیکرٹری پی کے)
​حاجی جان افضل (صوبائی رہنما)
​حاجی نیاز محمد (صوبائی رہنما)
​و دیگر مقامی و صوبائی قائدین۔
​مقررین کا پیغام:
مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کا بنیادی اور بنیادی ترین ستون ہے، جس کے تحفظ کے لیے امتِ مسلمہ کا ہر فرد ہر وقت تیار ہے۔ قائدین نے اس بات پر زور دیا کہ ختمِ نبوت کے دفاع اور دینی اقدار کی پاسداری کے لیے ایسی کانفرنسز کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 کے زیر اہتمام کل ختم نبوت کانفرنس کے لیے ڈنڈوں پل کے مقام پر تشہیری مہم چلایا گیا جس میں امی...
05/09/2026

جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 کے زیر اہتمام کل ختم نبوت کانفرنس کے لیے ڈنڈوں پل کے مقام پر تشہیری مہم چلایا گیا
جس میں امیر مفتی محمد اسلام صاحب اور مفتی گلزار احمد بنوری صاحب اور مفتی تاج مالک حقانی صاحب اور جی ایس پی کے 76 انعام اللّٰہ موجود تھے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI PK-76 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share