Pukhton Student Federation UET Peshawar

Pukhton Student Federation UET Peshawar Politics

Pukhtoon Students Federation University of Engineering and Technology Peshawar🚩
15/05/2026

Pukhtoon Students Federation University of Engineering and Technology Peshawar🚩

آج  پختون اسٹوڈنٹس فیڈریش انجینئرنگ یونیورسٹی میں کامیاب احتجاج سابقہ صدر واجد کی قیادت میں ہوئی۔احتجاج کے نتیجے میں وی ...
13/05/2026

آج پختون اسٹوڈنٹس فیڈریش انجینئرنگ یونیورسٹی میں کامیاب احتجاج سابقہ صدر واجد کی قیادت میں ہوئی۔
احتجاج کے نتیجے میں وی سی صاحب نے تمام مطالبات تسلیم کر لیے اور طلبہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

کل انشاءاللہ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن یو ائ ٹی طلبہ کے جائز حقوق کے لیے صبح 10 بجے مسجد کے قریب احتجاجی اسٹرائیک کرے گی۔تم...
12/05/2026

کل انشاءاللہ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن یو ائ ٹی طلبہ کے جائز حقوق کے لیے صبح 10 بجے مسجد کے قریب احتجاجی اسٹرائیک کرے گی۔

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور اپنے حقوق کے لیے اتحاد کے ساتھ شرکت کریں

احتجاج احتجاج احتجاجپختون اسٹوڈنٹس فیڈریش یو ای ٹی گزشتہ ایک سال سے وائس چانسلر صاحب کو یونیورسٹی کے مختلف مسائل کے حوال...
11/05/2026

احتجاج احتجاج احتجاج

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریش یو ای ٹی گزشتہ ایک سال سے وائس چانسلر صاحب کو یونیورسٹی کے مختلف مسائل کے حوالے سے متعدد بار درخواستیں دی گئی ہیں، لیکن اب تک کسی بھی مسئلے کا مستقل حل نہیں نکالا جا سکا۔

ان مسائل میں فیس، ہاسٹل، کلاس رومز، لیب کی سہولیات، وائی فائی اور دیگر تعلیمی مشکلات شامل ہیں۔
اس صورتحال کے پیش نظر پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن یو ای ٹی نے اعلان کیا ہے کہ بروز بدھ 13/05/2026 یو ای ٹی مسجد روڑ پر احتجاج کی جائے گا۔
تمام طلبہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور اپنے حقوق کے لیے اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں

اج پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں یونیورسٹی کے مختلف مسائل پر تفصیلی گفت...
11/05/2026

اج پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں یونیورسٹی کے مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں فیس، ہاسٹل، کلاسز، لیب سہولیات، وائی فائی، حاضری اور طلبہ کو درپیش ذہنی دباؤ جیسے اہم مسائل زیرِ بحث آئے

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے وائس چانسلر صاحب اور یونیورسٹی انتظامیہ کو  طلبہ کے اہم مسائل کے حوالے سے تفصیلی طور پ...
07/05/2026

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے وائس چانسلر صاحب اور یونیورسٹی انتظامیہ کو طلبہ کے اہم مسائل کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن اس سے پہلے بھی تین مرتبہ اپنی درخواستیں وائس چانسلر صاحب کو جمع کرا چکی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب تک ان مسائل کے حل کے لیے کوئی مؤثر اور عملی اقدامات نہیں کیے گئے۔

آج دوبارہ طلبہ کے بنیادی مسائل انتظامیہ کے سامنے رکھے گئے جن میں سب سے اہم مسئلہ فیسوں کا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی فیسیں اور لیٹ فیس ان پر اضافی مالی بوجھ ڈال رہی ہیں، اس لیے لیٹ فیس فوری ختم کی جائے اور سمر سمسٹر فیس میں واضح کمی لائی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ سمر فیس اور ہاسٹل سے متعلق مسائل بھی فوری حل کیے جائیں تاکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے طلبہ مزید مشکلات کا شکار نہ ہوں۔

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے یہ بھی نشاندہی کی کہ اساتذہ انتظامی پوسٹوں پر ہے ان سے انتظامی پوسٹو لیا لیے۔ مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اساتذہ کی شدید کمی ہے جبکہ وزٹنگ ٹیچرز کے نظام نے بھی طلبہ کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، اس لیے مستقل اساتذہ کی تعیناتی کی جائے۔

لائبریری میں AC اور مناسب کرسیوں کی عدم موجودگی طلبہ کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اسی طرح لیبز میں WiFi اور ضروری آلات کی کمی کی وجہ سے طلبہ کی عملی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ کلاسز کے مسائل، گریڈنگ کے معاملات خصوصاً میڈیکل اور انجینئرنگ طلبہ کے مسائل بھی فوری توجہ کے متقاضی ہیں۔

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ حاضری کے نام پر ہونے والی بے ضابطگیاں اور کاروبار کو فوری ختم کیا جائے۔ ہاسٹلز میں بنیادی اور مشترکہ استعمال کی اشیاء کی کمی بھی طلبہ کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مسلسل تعلیمی اور مالی دباؤ کی وجہ سے طلبہ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں، لیکن انتظامیہ اس صورتحال کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے واضح کیا کہ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن ہمیشہ طلبہ کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے کھڑی رہی ہے۔ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے انتظامیہ کو خبردار کیا کہ اگر پیر(monday) تک ان مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات نہ کیے گئے تو پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن پھر طلبہ کے حقوق کے لیے اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے بھرپور احتجاج کرے گی۔

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے کہا کہ طلبہ کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے اور فوری طور پر ان کے مسائل حل کیے جائیں تاکہ یونیورسٹی میں بہتر اور مثبت تعلیمی ماحول قائم ہو سکے

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے زیر اہتمام “نیشنلزم” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انع...
05/05/2026

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے زیر اہتمام “نیشنلزم” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی

سیمینار کے مہمانِ خصوصی اور مقررین میں اے این پی کی کلچر سیکرٹری ڈاکٹر خادم حسین مہران وزیر تھے۔ مقررین نے اپنے خطاب میں نیشنلزم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی .

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یو ای ٹی پشاور کے یونٹ نان انجینرنگ فیکلٹی کی جانب سے کل شام 5 بجے کو ہاسٹل 3 کنٹین میں ایک پروقار...
04/05/2026

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یو ای ٹی پشاور کے یونٹ نان انجینرنگ فیکلٹی کی جانب سے کل شام 5 بجے کو ہاسٹل 3 کنٹین میں ایک پروقار سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی موضوع نیشنلزم اور سپیکر مہران وزیر ہوں گے.
تمام روشن خیال اور ترقی پسند نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر واجد خان نے UET جالوزئی کیمپس کا دورہ کیاجہاں انہوں نے نظریاتی ساتھیوں سے اہم ملاقات ...
03/05/2026

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر واجد خان نے UET جالوزئی کیمپس کا دورہ کیا
جہاں انہوں نے نظریاتی ساتھیوں سے اہم ملاقات کی۔

جالوزئی کیمپس کے باشعور اور باصلاحیت طلبہ قابلِ فخر ہیں۔
انشاءاللہ PSF کا پیغام ہر یونیورسٹی اور کالج تک پہنچے گے

اس موقع پر سول فیکلٹی کی سابق صدر زرکیہ خان، جنرل سیکرٹری امیر خان، سابق فنانس سیکرٹری آصف خان اور سدیس خان بھی موجود تھے۔

29/04/2026

دا هماغه هاسټل دی چې د عدنان خان د وينو کيسه پکې ليکل شوې ده. شپاړس کاله مخکې، هغه د موسيقۍ په يوه شېبه کې شهيد شو، خو ياد يې لا هم د دې دېوالونو سره ژوندی دی.
نن بيا هم دلته د پښتون سټوډنټس فيډرېشن ځوانان راټول دي، اتڼ وهي، پښې په ځمکه
وهي او د ژوند، کلتور او يووالي نارې وهي.
د شهيد د قربانۍ کيسه د اتڼ په شور کې انګازې کوي، لکه چې تاريخ لا هم دلته ساه اخلي

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhton Student Federation UET Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share