Sangoo Landi Bala سنگو لنڈی بالا

Sangoo Landi Bala سنگو لنڈی بالا سنگو لنڈی بالا پشاور سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع خیبر سے متصل ایک خوبصورت گاوں ہے۔

29/08/2026

نیپال میں شدید سیلاب کی باعث
سنگو لنڈی (اور گرد نواح میں بجلی معطل رہی گی
WAPDA XEN
پشاور

29/08/2026

سنگو میں jazz netwrk خراب ہونے پر شکایت
کی جانے بعد وجہ Jammers بتائی جاتی ۔
اور یہ ٹاور کے ارد گرد کہیں پہ لگے ہیں۔
اگر یہ حقیقت ہے تو جیمر لگانے والا پورے گاؤں کا مجرم ہے۔
اگر یہ کمپنی کا بہانہ ہی ہو تو کیا کرنا چاہئیے؟؟

28/08/2026

اے ہمارے رحیم پروردگار! زمین سوکھ چکی ہے، تیرے بندے، بے زبان جانور اور چرند پرند پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ اے رحمت کے خزانے کے مالک! ہم پر غضب کی بارش کے بجائے بارانِ رحمت نازل فرما۔ ایسی بارش جو زمین کو زندگی دے، فصلاً، باغوں اور کھیتوں کو شاداب کرے، اور تمام مخلوق کے لیے خیر و برکت کا باعث بنے

27/08/2026

Da bijly khu cha sara hm ghum neshta...!!!
Na nazim na chairman
O na MNA- MPA

26/08/2026

اہم اعلان
تمام گاوں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل صبح 11 بجے ایک پرامن جرگہ سنگو ادیرہ کے بارے میں قبرستان کے مقام پر ہوگا۔ اپ لوگوں سے شرکت کی درخواست ہیں۔

سنګو برکلی اسد خان په حق ره سېدلي دے دا نواز خان مرحوم زوی عارف او بلال رور جنازی ټیم ماسخوتن 9:30 بجې سنګو چکي اديره کې
25/08/2026

سنګو برکلی
اسد خان په حق ره سېدلي دے دا نواز خان مرحوم زوی عارف او بلال رور
جنازی ټیم ماسخوتن 9:30 بجې سنګو چکي اديره کې

22/08/2026

"ویلج کونسل سنگو اور ویلج کونسل لنڈی بالا کی نو منتخب انصاف یوتھ کیبینٹ کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد!

امید ہے کہ آپ کی یہ کاوشیں ہر شعبے میں ہمارے نوجوانوں کو درپیش چیلنجز سے نکالنے اور ان کی پیش رفت میں سنگِ میل ثابت ہوں گی۔"

21/08/2026
21/08/2026

خوشخبری۔۔۔۔۔

تعلیم ایک قیمتی سرمایہ ۔

ہمارے گاؤں سے تعلق رکھنے والے وہ والدین اور زمہ داران جو اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دلوانا چاہتے ہوں مگر انکی فیس ادا کرنے سے قاصر ہو تو وہ لوگ رابطہ کر کے اپنے بچوں کا ایک اچھا اور روشن مستقبل بنا سکتے ہیں ۔

نوٹ : یہ آفر صرف غریب اور لاچار لوگوں کے لئے ہے اور تعلیم سے شوق رکھنے والے سنجیدہ حضرات اہل ہونگے ۔

رابطہ نمبر
03159451899

خوشخبری اب اپکو تعلیم کے حصول کے لیے دور دراز جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب اپکو اپکے گھر کی دہلیز کیساتھ بہترین ماحول او...
18/08/2026

خوشخبری

اب اپکو تعلیم کے حصول کے لیے دور دراز جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب اپکو اپکے گھر کی دہلیز کیساتھ بہترین ماحول اور معیاری تعلیم مہیا کر رہا ہے اقبال کالج سسٹم۔

پچھے کئی سالوں سے اقبال پبلک سکول کی مسلسل کامیابیوں کے بعد اب اپ کالج لیول پر بھی معیاری جدید تعلیم ماہر اساتذہ کے زیر سایہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جدید کمپیوٹر لیب اور سائنٹیفک لیب کیساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ کی سھولت بھی دستیاب ہوگی۔

یہ تعلیمی سھولت یکساں طور پر طلباء اور طالبات کے لیے دستیاب ہیں ۔
داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور یکم ستمبر سے باقاعدہ کلاسس شروع ہوگی۔

تو آج ہی اپنی رجسٹریشن کرائیں اور اپنی تعلیمی سفر کا ایک بہترین آغاز کریں۔

پتہ: سربند باغ پشاور

Address

Sangoo Landi Bala Peshawar
Peshawar

Telephone

+923158772677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangoo Landi Bala سنگو لنڈی بالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share