Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial

Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial Life saving force Rescue 1122

27/07/2026
18/07/2026

اکاؤنٹ اسسٹنٹ (بی پی ایس 14) کی آسامیوں کے لیے انٹرویو لسٹ جاری

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا میں اکاؤنٹ اسسٹنٹ (بی پی ایس 14) کی خالی آسامیوں کے لیے انٹرویو 22 جولائی 2026 بروز بروز بدھ صبح 9:30 پر ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر، طارق روڈ، بالمقابل کینٹ ریلوے اسٹیشن، پشاور میں منعقد ہوں گے۔

تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر اصل دستاویزات کے ہمراہ انٹرویو میں شرکت یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق تمام بھرتیاں مکمل شفافیت، میرٹ، قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا

18/07/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share