09/05/2026
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرک پشاور کے زیر اہتمام
15 مئی کو نادرن بائی پاس موٹروے چوک، پشاور میں
صوبائی صدر ملک امجد اعوان کی قیادت میں
"معرکہ حق – Celebration Night" کا شاندار انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ تقریب جمہوریت، عوامی جدوجہد اور پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کے عزم کی تجدید کا مظہر ہوگی۔
تمام جیالوں، نوجوانوں اور پارٹی کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اس تاریخی اجتماع کو کامیاب بنایا جا سکے۔
📍 مقام: نادرن بائی پاس موٹروے چوک، پشاور
📅 تاریخ: 15 مئی
🕔 وقت: شام 5 بجے
منجانب: ملک فہیم خان صدر
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرک پشاور