Yousafzai

Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yousafzai, Political organisation, Peshawar.

یوتھ جرگہ کوزکانہ
ایمان| اتحاد | تربیت | خدمت
نوجوانوں کی فکری، دینی و اخلاقی تربیت کا غیر سیاسی پلیٹ فارم
اصلاحی، فلاحی اور سماجی خدمات میں سرگرم
"وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا"
"خَیْرُ النَّاسِ أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ"
ایک عزم، ایک کارواں

09/09/2026
09/09/2026

زمونږ شانګه ځونان

08/09/2026

دې پوکل پرسن دې دغه خلقو

شانگلہ کا نام پورے پاکستان میں روشنشانگلہ کے سر پر ایک اور اعزاز کا تاجالپوری کے کاگ باسی سے تعلق رکھنے والے محمد سلیمان...
08/09/2026

شانگلہ کا نام پورے پاکستان میں روشن
شانگلہ کے سر پر ایک اور اعزاز کا تاج
الپوری کے کاگ باسی سے تعلق رکھنے والے محمد سلیمان ولد محمد زمان نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے تحت Head Nurse (BS-17)، PIMS Islamabad کی صرف ایک نشست کے لیے ہونے والے تحریری امتحان میں پورے پاکستان میں Merit No. 1 حاصل کرکے شانگلہ کا نام قومی سطح پر روشن کر دیا۔ 100 میں سے 94 نمبر حاصل کرکے ملک بھر کے امیدواروں میں سرفہرست آنا محمد سلیمان کی محنت، قابلیت اور عزم کا شاندار ثبوت ہے۔ایک نشست، پورا پاکستان، اور شانگلہ کا بیٹا سب سے آگے یہ کامیابی صرف ایک امتحان میں پہلی پوزیشن نہیں بلکہ شانگلہ کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار ہے۔ محمد سلیمان، صدر یوتھ آف شانگلہ محمد ادریس خان کے بڑے بھائی ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر محمد سلیمان اور ان کے پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد؛ آج کاگ باسی سے اسلام آباد تک، شانگلہ کا نام فخر سے بلند ہوا

08/09/2026

ځونان

میں ان شا؀اللہ عمرے کے لیے جارہا ہوں، اس لیے میں اپنی غیر موجودگی میں یوتھ جرگہ کوزکانا کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے چ...
16/11/2025

میں ان شا؀اللہ عمرے کے لیے جارہا ہوں، اس لیے میں اپنی غیر موجودگی میں یوتھ جرگہ کوزکانا کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مولانا جواد حسین معاون خصوصی یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا کو اپنی طرف سے اپنا نمائندہ مقرر کرتا ہوں۔

میں امید کرتا ہوں کہ مولانا جواد حسین بھائی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کے امور کو چلانے میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

میں ان شا؀اللہ عمرے کے لیے روانگی سے قبل اپنی ذمہ داریاں مولانا جواد حسین بھائی کو سونپتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

منجانب :صدر یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا
میاں رحمان اللہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share