Pakistan Peoples Party Pakistan

Pakistan Peoples Party Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Peoples Party Pakistan, Political Party, Peshawar.

مبارکباد 🌹زیشان احمد خان، فرزندِ شںہید سمیع اللہ خان کو پی پی پی حلقہ PK-10 کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہ...
02/09/2026

مبارکباد 🌹
زیشان احمد خان، فرزندِ شںہید سمیع اللہ خان کو پی پی پی حلقہ PK-10 کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉👏
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کو عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ 🤲❤️
بہت بہت مبارک ہو! 🎊👏

01/09/2026

""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی""""""'
شہید سمیع اللہ خان صاحب کے بیٹے زیشان خان صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی کے دس 10 کا صدر منتخب ہونے کے موقع پر ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان صدر
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے/ ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ خان صاحب ضلعی نائب صدر نجیب اللہ خان آنجم صاحب ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ سعداللہ خان صاحب آف شین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر بہت سے جیالے ورکرز اور قائدین موجود ہیں۔

کالام خیبرپختونخوا کے گورنر فصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل ممبر محمد اسرار خان کو ٹیلی فون رابط فل...
30/08/2026

کالام
خیبرپختونخوا کے گورنر فصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل ممبر محمد اسرار خان کو ٹیلی فون رابط فلک سر سید علی شاہ ڈیڈ باڈی ریسکیو آپریشن پر بات چیت اور کالام جانے کے خصوصی ھدایت جاری کی دیگر لوگوں میں SDO محمد نعیم خان معروف کاروباری شخصیت صدام خان اور ایس ڈی او کے پرسنل سیکرٹری عابد

🏅 اعزاز، حوصلہ اور خدمت کا اعتراف 🏅جناح ہال رحیم یار خان میںCCD  ٹیلی ہیلتھ پروگرام کی پروقار تقریب میں پاکستان سوشل ایس...
30/08/2026

🏅 اعزاز، حوصلہ اور خدمت کا اعتراف 🏅
جناح ہال رحیم یار خان میںCCD ٹیلی ہیلتھ پروگرام کی پروقار تقریب میں پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی جانب سے سید ذوالفقار علی شاہ کو بہترین خدمات کے اعتراف میں Certificate of Excellence سے نوازا گیا، جبکہ ریٹائرڈ ڈی جی ایف آئی اے عمار جعفری نے انہیں گولڈ میڈل پہنایا۔ 🏅
اس موقع پر سابق ڈی ایس پی ظفر محمود، ایس آئی سی سی ڈی شفقت عطا اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
✨ سید ذوالفقار علی شاہ کو اس شاندار اعزاز پر دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🇵🇰

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share