01/10/2024
ان شاء اللہ 4 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ قومی مسجد سمہ بڈھ بیر میں جمعیت علماء اسلام حسن خیل سب ڈویژن کی مرکزی اور ویلج کونسل کابینوں کا تعارفی اجلاس ہوگا۔۔
تمام ویلج کونسل کے امراء اور نظماء کی بمع کابینہ شرکت لازمی ہے۔۔۔
وقت اجلاس 3 بجے تا 30. 5 مقرر ہے۔۔
ساتھی وقت کی پابندی لازمی کریں