Liaqat Ustaz Jalsai

Liaqat Ustaz Jalsai Member of Islakhi Jirga

➡️ Secondary School Teacher
➡️ President All Teacher's Association, teh.lahore
➡️ Educationist
➡️ President Jalsai Teacher's Society
➡️ Grand Islahi Jarga Member
➡️ Brother of Late Sher Zaman Sher
➡️ Social Worker
➡️ AIOU Tutor

06/08/2026
الحمدللہ!آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی کے زیرِ سایہ ایک شاندار اور یادگار تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی...
03/08/2026

الحمدللہ!
آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی کے زیرِ سایہ ایک شاندار اور یادگار تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی کابینہ، چاروں تحصیلوں کے صدور، جنرل سیکرٹریز، ان کی کابینہ کے معزز اراکین اور دیگر معزز اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی۔
اس خوشگوار اجتماع نے باہمی محبت، اتحاد، اخوت اور تنظیمی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا۔ اساتذہ کرام نے نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے بلکہ تنظیم کی مضبوطی، اساتذہ کے اتحاد اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر بھی مفید تبادلۂ خیال کیا۔
شرکاء کی بھرپور شرکت، خلوص اور جذبۂ اخوت نے اس پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کو مزید ترقی، استحکام اور کامیابیوں سے نوازے اور اساتذہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کو ہمیشہ قائم رکھے۔
آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی
اتحاد • خدمت • وقار

31/07/2026

حاجی لیاقت علی خان صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل لاہور کی اپنے محترم دوستوں کے ہمراہ آفسر خان ماما کے بیٹے کی شادی تقریب میں شرکت و مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ نئ ازدواجی زندگی خوشیوں سے بھر دیں۔ آمین

حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور نے شیخ ڈھیری میں شیر حسن کاکا کے وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی ایصال ث...
30/07/2026

حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور نے شیخ ڈھیری میں شیر حسن کاکا کے وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی ۔۔

سابقہ چیئرمین تحصیل لاہور عادل خان کی گاؤں جلسئ آمد کے موقع پر حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور اور انکے دوست...
30/07/2026

سابقہ چیئرمین تحصیل لاہور عادل خان کی گاؤں جلسئ آمد کے موقع پر حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور اور انکے دوستوں سے ملاقات و خیریت دریافت کی۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

اتفاق میں برکت ہے۔
30/07/2026

اتفاق میں برکت ہے۔

28/07/2026

ایس ڈی ای او آفس لاہور : حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور ، ایس ڈی ای او جمشید صاحب ، ڈاکٹر شیراز صاحب اور دیگر محترم دوستوں کی محمد خالد صاحب اور حماد آمین صاحب کو سکول لیڈرز کا چارج لینے کے موقع پر خصوصی مبارکباد و پھولوں کے ہار پہنائے۔
| |

Address

V. P۔O Jalsai, Tehsil Lahor, District Swabi KPK
Peshawar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03469829795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaqat Ustaz Jalsai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Liaqat Ustaz Jalsai:

Shortcuts

Share

Category