Samar Bilour Group

Samar Bilour Group This is the Fan page of MNA Samar Haroon Bilour for updating of their activities and servises.

ایم این اے ثمر ہارون بلور کی قومی اسمبلی آج شرکت کے موقع پر
05/11/2025

ایم این اے ثمر ہارون بلور کی قومی اسمبلی آج شرکت کے موقع پر

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
13/08/2025

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

ایم این اے ثمر ہارون بلور قومی اسمبلی سیشن میں موجود
10/08/2025

ایم این اے ثمر ہارون بلور قومی اسمبلی سیشن میں موجود

ن لیگ کی نو منتخب ایم این اے ثمر بلور نے اسمبلی رکنیت کا حلف اُٹھا لیا
07/08/2025

ن لیگ کی نو منتخب ایم این اے ثمر بلور نے اسمبلی رکنیت کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد: 9 جولائی، 2025.*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا س...
09/07/2025

اسلام آباد: 9 جولائی، 2025.

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت*

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ثمر ہارون بلور، سعیدہ جمشید اور جمشید مہمند کی اسلام آباد میں ملاقات.

مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر امورِ گلگت بلتستان و کشمیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئیر امیر مقام، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، وزیرِ برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکریٹری مرتضی جاوید عباسی بھی ملاقات میں شریک تھے.

ثمر ہارون بلور کا ملکی معاشی استحکام، عوام دوست بجٹ اور ملکی معاشی ترقی کی درست سمت پر وزیرِ اعظم کی قیادت کو خراج تحسین.

چاہتی ہوں کہ وفاق اور پنجاب کی طرز پر خیبرپختونخوا بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو. ثمر ہارون بلور

ثمر ہارون بلور کا وزیرِ اعظم اور پارٹی قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کا اعادہ.

وزیرِ اعظم کا ثمر ہارون کا پارٹی میں خیر مقدم، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار.

وزیرِ اعظم کا ثمر ہارون بلور کے عوامی خدمت کے جذبے کی تعریف.

Haroon Bilour Shaheed and Samar Bilour
10/02/2025

Haroon Bilour Shaheed and Samar Bilour

Ex MPA Samar Bilour
07/08/2024

Ex MPA Samar Bilour

21/03/2024
ثمرہارون بلور نامزد امیدوار حلقہ پی۔کے 83 پشاور
22/01/2024

ثمرہارون بلور نامزد امیدوار حلقہ پی۔کے 83 پشاور

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Bilour Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share