PPP District Malakand

PPP District Malakand Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the people🇱🇾

03/06/2026
02/06/2026
01/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان نے علیم عباسی (سابق وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل، ممبر اسلام آب...
30/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان نے علیم عباسی (سابق وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل، ممبر اسلام آباد بار کونسل) اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی شفقت عباسی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ عباسی خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

محمد ہمایون خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Engr. Muhammad Humayun Khan

شیر شاہ خان نے گزشتہ روز متعدد شادی کی تقریبات میں شرکت کی-انہوں نے درشال شادی ہال میں اصلاح الدین کے صاحبزادے شمس خان ک...
27/04/2026

شیر شاہ خان نے گزشتہ روز متعدد شادی کی تقریبات میں شرکت کی-

انہوں نے درشال شادی ہال میں اصلاح الدین کے صاحبزادے شمس خان کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دولہا اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اسی طرح، تاج محل شادی ہال میں میجر ہمایوں کے صاحبزادے صہیب ہمایوں کی شادی کی تقریب میں بھی شریک ہوئے اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید برآں، شیر شاہ خان نے بٹ خیلہ میں قیصر خان کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی اور اس خوشی کے موقع پر اہلِ خانہ کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ تمام نوبیاہتا جوڑوں کو خوشحال اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

27/12/2025

🇱🇾

27/12/2025
   🇱🇾
27/12/2025


🇱🇾

15/12/2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے مرکزی سطح پر کمیٹی قائم کردی

پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی میں سید نیر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے

پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کے لئے بننے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پالیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو نے جاری کردیا

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP District Malakand:

Share