Pak Mar Khor update

Pak Mar Khor update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Mar Khor update, Armed forces, Peshawar.

🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لَاالٰہ اِلّا اللّٰہ🇵🇰
☠️Mar Khor update☠️
☠️ضربِ فتنہ الخوارج &شر پسند عناصر☠️
☠️دشمن کےگھرمیں گھس کرمارنا مارخورکاکام ہے☠️

03/11/2026

ضلع ٹانک، گومل شیخ اُتار میں خوا//رجیوں کی بزدلانہ کاروائی ناکام، مقامی غیور عوام کا بہادری کا مظاہرہ تین خوا//رج جہ//نم واصل ۔

خوا//رجیوں نے ایک دکاندار کو اغواء کرنے کی کوشش کی، جس پر مقامی لوگوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو خوا//رج کو جہ//نم واصل کر دیا۔

جہ//نم واصل ہونے والوں کی شناخت خا//رجی نسیم اور صلاح الدین کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بعد میں گومل ایریا کا نام نہاد کمانڈر ہمدرد محسود موقع پر آیا تو غیور مقامی لوگوں نے اس کو بھی ٹھوک دیا۔

پیکچر دیکھنے کیلئے نیو واٹس ایپ چینل فالو اور شئیر کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbEQMGqLY6dFQJCb5p45

ضلع بنوں - سردی خیل منڈی۔ سردی خیل منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خوااارج جااانم واصل ۔جااانم واصل ہونے والوں کی...
02/11/2026

ضلع بنوں - سردی خیل منڈی۔

سردی خیل منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خوااارج جااانم واصل ۔

جااانم واصل ہونے والوں کی شناخت۔
1۔ موسیٰ عرف آریانہ، ہیوی کمانڈر اختر محمد کا بیٹا
2۔ زوہیب والد خالد جانی خیل ۔

پیکچر دیکھنے کیلئے نیو واٹس ایپ چینل فالو اور شئیر کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbEQMGqLY6dFQJCb5p45

Follow ‎☠️PAK MARKHOR UPDATE 6.0☠️ضربِ فتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان‎'s WhatsApp Channel. Join 2.7K followers for the latest updates.

لکی مروت تھانہ شہباز خیل میں جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں کے پیکچر دیکھنے کیلئے نیو واٹس ایپ چینل فالو ۔https://whatsapp...
30/10/2026

لکی مروت تھانہ شہباز خیل میں جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں کے پیکچر دیکھنے کیلئے نیو واٹس ایپ چینل فالو ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbEQMGqLY6dFQJCb5p45

Follow ‎☠️PAK MARKHOR UPDATE 6.0☠️ضربِ فتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان‎'s WhatsApp Channel. Join 2.7K followers for the latest updates.

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢💔۔ضلع لکی مروت تھانہ شہباز خیل کی حدود میں کانسٹیبل ممتاز شہید کو بزدل خوا/...
30/10/2026

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢💔۔

ضلع لکی مروت تھانہ شہباز خیل کی حدود میں کانسٹیبل ممتاز شہید کو بزدل خوا///رج نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ، اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے آمین 🤲۔

ضلع لکی پولیس امن کمیٹی اور سیکورٹی فورسز کی بہادرانہ کاروائی ۔

شہید کا بدلہ 30 منٹ کے اندر لے لیا گیا۔

لکی مروت پولیس امن کمیٹی اور فورسز کے جوانوں نے فوری تعاقب کرکے مقابلے میں 2 ٹارگٹ کلر خوا//رج کو جہ//نم واصل کردیا، جبکہ باقی 3 کی تلاش جاری ہے۔

جی//نم واصل ہونے والوں میں ایک کا تعلق عبدالخیل اور دوسرے کا ہاتھی لنگر خیل سے بتایا جارہا ہے ۔

پیکچر دیکھنے کیلئے نیو واٹس ایپ چینل فالو اور شئیر کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbEQMGqLY6dFQJCb5p45

ضلع ٹانک، تحصیل جنڈولہ - علاقہ پیر تنگی۔انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر خوا//رج کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ۔ڈرون حملے میں کمان...
29/10/2026

ضلع ٹانک، تحصیل جنڈولہ - علاقہ پیر تنگی۔

انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر خوا//رج کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ۔
ڈرون حملے میں کمانڈر عدنان لالا سمیت 7 خوا//رج جہ//نم واصل، 14 زخمیوں کی تصدیق۔

جہ//نم واصل ہونے والوں میں۔
کمانڈر عدنان، کمانڈر قاسم، حکمت اللّٰہ، انس شامل، دیگر کی شناخت جاری۔

کنفرم ذرائع کے مطابق کارروائی میں ایک درجن سے زیادہ خوا//رج جہ//نم واصل ہوئے ہیں۔

نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے معلومات میں تاخیر، مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

پیکچر دیکھنے کیلئے واٹس ایپ چینل فالو اور شئیر کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbD2HApKwqSXlRccPL2E

28/10/2026

پاک افغان بارڈر جنوبی وزیرستان انگور اڈہ سیکٹر ۔
لشکر مودی افغا//ن فورسز کی جانب پاکستانی سیکورٹی فورسز چیک پوسٹوں اور سویلین آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ ۔

حملے میں انگور اڈہ بازار میں گولہ لگنے سے آگ لگ گئی ، ایک سویلین شہید ، ایک گھر کے 5 آفراد زخمی ۔

بلوچستان خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن ۔فائرنگ کے تبادلے میں 5 فتنہ الہندوستان بی ایل اے سرم...
28/10/2026

بلوچستان خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 5 فتنہ الہندوستان بی ایل اے سرمچانڈوں جہ//نم واصل.

پیکچر دیکھنے کیلئے واٹس ایپ چینل فالو اور شئیر کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbD2HApKwqSXlRccPL2E

28/10/2026

پاک افغان بارڈر - جنوبی وزیرستان انگور اڈہ سیکٹر۔

لشکر مودی افغا//ن فورسز کی جانب سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں اور سویلین آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ۔

پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے لشکرِ مودی افغا//ن فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا، پوسٹوں میں موجود کئی اہلکار واصلِ جہ///نم، جبکہ بعض سپاہی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب۔

پاک فوج ملکی سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہے۔

پاک فوج زندہ باد - پاکستان پائندہ باد۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Mar Khor update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category