26/08/2026
Roe Buck Deer — England 🦌🇬🇧
Pilot Qazi Arsalan — Landi Yarghajo 🇵🇰
Alongside my life and commitments in England my passion for hunting is something that has been part of our family tradition passed down by our elders Hunting gives a person a sense of mental and physical freshness Hunting is also widely practiced in Pakistan but internationally the British way of organised hunting in England has its own unique standard charm and experience This type of hunting is relatively rare in England and is considered a royal hobby Here hunting i o s conducted in a highly professional and organised manner with proper protocols for every stage and movement The British style of Roe Buck deer hunting has its own unique tradition and experience A short clip for the people of Landi Yarghajo
رو بَک ہرن — انگلینڈ 🦌🇬🇧
پائلٹ قاضی ارسلان — آف لنڈی یرغجو 🇵🇰
انگلینڈ میں اپنی زندگی اور مصروفیات کے ساتھ شکار کا شوق بھی ہمارے مشران اور بزرگوں سے ہمیں ملا ہے اور یہ ہماری خاندانی روایت کا ایک حصہ رہا ہے شکار ایک ایسا شوق ہے جو انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تازگی کا احساس دیتا ہے پاکستان میں بھی شکار کا اپنا ایک خوبصورت انداز اور روایت ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر انگلینڈ میں برطانوی طریقۂ کار کے مطابق ہونے والی باقاعدہ شکار کی سرگرمی کا اپنا ایک الگ معیار وقار اور لطف ہے انگلینڈ میں اس نوعیت کا شکار نسبتاً نایاب ہے اور اسے ایک شاہانہ شوق میں شمار کیا جاتا ہے یہاں شکار انتہائی منظم اور پیشہ ورانہ انداز میں کرایا جاتا ہے جہاں ہر مرحلے اور ہر حرکت کے لیے باقاعدہ اصول و ضوابط مقرر ہوتے ہیں برطانیہ میں رو بَک ہرن کے شکار کا یہ انداز اپنے اندر ایک الگ روایت اور تجربہ رکھتا ہے یہ ایک مختصر سا کلپ لنڈی یرغجو کے عوام کے لیے