PPP Peshawar - Division Official

Website

PPP Peshawar - Division Official Pakistan People Party Peshawar Division Official page

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ترجمان کی وضاح...
13/11/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ترجمان کی وضاحت۔

صدرِ مملکت سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق امور پر گفتگو سے متعلق میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان

ملاقات میں قومی سلامتی اور خطے کی صورتحال سے متعلق امور زیر بحث آئے لیکن صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
۔۔۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن میاں راشد علی شاہ کی زیرِ قیادت ریپڈ ریلیف کمیٹی کے اراکین کی ضلع نوشہرہ کے...
13/11/2026

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن میاں راشد علی شاہ کی زیرِ قیادت ریپڈ ریلیف کمیٹی کے اراکین کی ضلع نوشہرہ کے اہم سرکاری محکموں، انتظامی مشینری اور حکومتی عہدیداران سے اہم ملاقاتیں۔ ملاقاتوں کے دوران عوامی مسائل، ریلیف سرگرمیوں اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

13/11/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ کے زیرِ اہتمام میاں عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد، جس میں پارٹی رہنماؤں اور جیالوں کی شرکت سے محبت، احترام اور نظریاتی وابستگی کا خوبصورت اظہار ہوگا۔

جیئے بھٹو، جیئے عوام! ❤

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر حاجی مصباح الدین کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، ج...
09/11/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر حاجی مصباح الدین کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں پشاور ڈویژن کے پانچوں اضلاع اور پشاور میٹروپولیٹن سٹی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری میاں راشد کاکاخیل، سیکرٹری اطلاعات انجینئر سیف الاسلام آفریدی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فاروق خٹک سمیت پانچوں اضلاع کے صدور، جنرل سیکرٹریز اور سیکرٹریز اطلاعات شریک ہوئے۔

اجلاس کے آغاز میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نومنتخب صوبائی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صوبائی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں تنظیمی امور، ضلعی عہدیداروں کی شکایات اور پارٹی کارکنوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے مطالبہ کیا کہ گزشتہ تیرہ سالہ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے اور ان کے جائز مسائل و مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

اجلاس میں ضلعی عہدیداروں کے مطالبہ پر فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری کے ساتھ جلد ملاقات کی جائے گی ، جبکہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بھی پشاور ڈویژن کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شرکاء کے مطالبہ پر یہ تجویز بھی منظور کی گئی کہ گورنر ہاؤس اور ایمرجنسی مخصوص اضلاع ایریا ڈیولپمنٹ سیکرٹریٹ میں پارٹی کارکنوں و عہدیداروں کے حکومتی معاملات کے لیے الگ الگ فوکل پرسن نامزد کئے جائیں، جن کے نام ڈویژنل صدر کے ذریعے صوبائی صدر اور گورنر کو پیش کئے جائیںگے۔

تمام اضلاع کے عہدیداروں نے پشاور ڈویژن کی قیادت پر مکلمل اعتماد کا اظہار کیا اور اتحاد و اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پارٹی کی مضبوطی اور کارکنوں کے جائز حقوق، عزت اور مناسب مقام کے حصول کے لیے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی۔

ڈویژنل صدر حاجی مصباح الدین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ تمام عہدیداروں اور کارکنوں کے مسائل اور احساسات سے بخوبی آگاہ ہیں اور ان کے جائز مطالبات کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشاور ڈویژن ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ تھا اور ان شاء اللہ اسے ایک مثالی اور ماڈل ڈویژن بنایا جائے گا۔
اجلاس کے منٹس مرتب کرکے صوبائی صدر و جنرل سیکرٹری اور گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کئے جائینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کارکنوں کو ان کے جائز حقوق، سرکاری کام اور عزت و مقام دلانے کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔

اجلاس میں ضلع چارسدہ کے صدر نعیم خان عمرزئی، پشاور میٹروپولیٹن سٹی کے صدر حاجی عمر خطاب، ضلع نوشہرہ کے صدر ادریس خٹک، جنرل سیکرٹری فلک ناز خان اور سیکرٹری اطلاعات نجیب اللہ خٹک، ضلع خیبر کے صدر ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی اور جنرل سیکرٹری بابو شنواری، جبکہ ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری خالد خان اچر اور سیکرٹری اطلاعات عادل شاہ،
ضلع مہمند کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیر اعظم مومند اور سیکرٹری اطلاعات سرتاج خان، ، سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر گل فراز مومند اور اقلیتی صدر ایلی صادق نے شرکت کی۔

09/11/2026

پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کی اہم میٹینگ میں شرکا کا اظہار یکجہتی

PPP Peshawar - Division Official

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا اہم تنظیمی اجلاسپشاور، 9 نومبر 2026ء: پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا ماہانہ اجلاس...
09/11/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا اہم تنظیمی اجلاس

پشاور، 9 نومبر 2026ء: پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر حاجی مصباح الدین کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں پشاور ڈویژن کے پانچوں اضلاع اور پشاور میٹروپولیٹن سٹی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

ضلع مہمند کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیر اعظم مومند اور سیکرٹری اطلاعات سرتاج خان، میٹروپولیٹن سٹی پشاور ڈپٹی جنرل سیکرٹری آصف جمال، انفارمیشن سیکرٹری شایان ناظم، سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر گل فراز مومند اور اقلیتی صدر ایلی صادق نے شرکت کی۔

Address

All Noor Street Iqbal Abad Gul Berg No 1 Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Peshawar - Division Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share