PTI Youth Wing

PTI Youth Wing Leaders aren't born they are made. And they are made just like anything else, through hard work. And

02/09/2025
16/07/2025

‏عمران خان نے اپنی قوم کو واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ اگر جیل میں اُنہیں کچھ ہوا تو ذمہ داری جنرل عاصم منیر پر ہوگی۔ وہی ان پر اور بشری بی بی پر ہونے والے مظالم کے عمل دار ہیں۔ یہ محض وارننگ نہیں، احتساب کی بنیاد ہے۔ قوم اور پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی۔

‏اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے‏سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہ...
09/05/2025

‏اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے

‏سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
‏انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔

This is Good...!
02/05/2025

This is Good...!

‏زہنی غلاموں نے عمران خان تک رسائی اس لئیے بند کی ہوئی ہے کہ اس جیل میں بیٹھے آزاد شخص نے ان کی نیندیں تو حرام کیں ہیں ک...
02/05/2025

‏زہنی غلاموں نے عمران خان تک رسائی اس لئیے بند کی ہوئی ہے کہ اس جیل میں بیٹھے آزاد شخص نے ان کی نیندیں تو حرام کیں ہیں کہیں غلطی سے بھارت کی دھمکی کا منہ توڑ جواب دے دیا تو شریف خاندان کے مودی یارانے پر حرف نہ آ جائے۔


Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing rema...
01/05/2025

Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.
Imran Khan..

26/04/2025

Pakistan needs Imran Khan.... Political leader with political capital n Public trust... Who can take the country along... Bridge the trust gap....

25/04/2025

‏اس ملک میں نا آئین کی حکمرانی ہے نا قانون کی، ہمیں عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا آج بھی نئے مقدمات میں ڈال کر ضمانتیں نہیں دی جا رہیں۔
صوبائی صدر جنید اکبر

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share