Shafi Jan kashmeri

Shafi Jan kashmeri I'm Shafi Jan Kashmeri
Insaf Youth Wing social media Coordinator Tahsil kalkot
X social media membar upper Dir PTI

19/04/2026

عمران خان کی پکار! مردان کی للکار
مردان دل سے آپ کا شکریہ... see more

19/04/2026

مرادن جلسہ گاہ میں سہیل آفریدی کا اعلان
اگلا لائحہ عمل بھی دے دیا، اگلے دن ہم اسلام آباد میں ہوں گے

19/04/2026

پشاور کا قافلہ مردان جلسے کی طرف روانہ ✌️💥

19/04/2026

‏ضلع خیبر چھا گیا۔🔥

خاجی رحمان الدین چچا کے ساتھ اسلام آباد فیصل مســـجد میں مامو جان کا بیٹا جانزادہ اور حسنین خان کی  ساتھ
16/04/2026

خاجی رحمان الدین چچا کے ساتھ اسلام آباد فیصل مســـجد میں مامو جان کا بیٹا جانزادہ اور حسنین خان کی ساتھ

چلو چلو مردان چلو
14/04/2026

چلو چلو مردان چلو

14/04/2026

حلال ڈانس دہ لکی مروت جوماتیان😀

12/04/2026

مذاکرات ویڈیو لیک شوہ ||🤣🤣

#پښتومزاح #پښتوخندا #پښتورييلز

شکر الحمدللہ میں بھی عمران خان کے قافلے کا ایک ادنیٰ سا  سیاسی ورکر ہوں______!!!
10/04/2026

شکر الحمدللہ میں بھی عمران خان کے قافلے کا ایک ادنیٰ سا سیاسی ورکر ہوں______!!!

08/04/2026

کل اسلام اباد لیاقت باغ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کا اعلامیہ جاری.

*کل اڈیالہ جیل کے سامنے پرامن احتجاج کے دوران ریاستی کریک ڈاؤن میں انصاف یوتھ ونگ دیر بالا کے نائب صدر محمد بلال تاجک کو...
08/04/2026

*کل اڈیالہ جیل کے سامنے پرامن احتجاج کے دوران ریاستی کریک ڈاؤن میں انصاف یوتھ ونگ دیر بالا کے نائب صدر محمد بلال تاجک کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔*
*محمد بلال تاجک، عمران خان کے وہ وفادار کارکن ہیں جو 4 اکتوبر ہو، 26 نومبر ہو، اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج ہو یا کوئی جلسہ جلوس ہو، ہر مشکل وقت میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر ڈٹ کر کھڑے رہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔*
*ان شاء اللہ، یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی! ✊*

شفیع جان جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ دیر بالا!*

08/04/2026

جیسے بھی حالات رہیے گا
خان تیرے ساتھ رہیے گا ゚viralシfypシ゚viralシ

Address

I 11-4 Islamabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Jan kashmeri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shafi Jan kashmeri:

Share