HamaraKhyber

HamaraKhyber HamaraKhyber

29/04/2026

CNG بندش پر پریس کانفرنس



اس*رائیل کے حامی یوگنڈا کے آرمی چیف موہوزی کینیرُگابا نے ایک غیر معمولی مطالبہ کرتے ہوئے ترکیہ سے کہا کہ صومالیہ میں کرد...
13/04/2026

اس*رائیل کے حامی یوگنڈا کے آرمی چیف موہوزی کینیرُگابا نے ایک غیر معمولی مطالبہ کرتے ہوئے ترکیہ سے کہا کہ صومالیہ میں کردار کے بدلے انہیں 1 ارب ڈالر دیے جائیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں ترکیہ کی “سب سے خوبصورت خاتون” بطور بیوی دی جائے۔
رپورٹس کے مطابق 2022 میں بھی انہوں نے ایک غیر معمولی بیان دیتے ہوئے اٹلی کی وزیرِاعظم جورجیا میلونی سے شادی کی خواہش ظاہر کی تھی۔

Türkiye in Pakistan
Türkiye Gazetesi
State House Uganda
Uganda Media Centre
U.S. Embassy Uganda

اگر گوبر کھیت میں ہو تو کھاد، چولہے میں ہو تو ایندھن اور دماغ میں ہو تو پٹواری🤣 #گوبرٹیکس
10/04/2026

اگر گوبر کھیت میں ہو تو کھاد، چولہے میں ہو تو ایندھن اور دماغ میں ہو تو پٹواری🤣
#گوبرٹیکس

آسانی پیدا کی جائے۔۔خیبر بینک کے باہر ای اسٹامپ پیپر کے حصول کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں روز کا معمول بن چکی ہیں۔صرف ای...
07/02/2026

آسانی پیدا کی جائے۔۔

خیبر بینک کے باہر ای اسٹامپ پیپر کے حصول کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں روز کا معمول بن چکی ہیں۔

صرف ایک اسٹامپ لینے کے لئے لوگوں کو تین سے چار گھنٹے تک انتظار کرنا پڑتا ہے، جبکہ یہ کام پہلے چند منٹوں میں ہو جاتا تھا۔

حکومت کی جانب سے صرف ایک ہی بینک کو اتھارٹی دینا عوام کے لیے شدید مشکلات اور وقت کے ضیاع کا باعث بن رہا ہے۔

حکومت سے مطالبہ ہے کہ دیگر بینکوں کو بھی ای اسٹامپ کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت دی جائے۔




Government of Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Police
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Bank of Khyber
Government of Pakistan
State Bank of Pakistan

09/12/2025

زندگی میں بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کی قیمت بعد میں سمجھ آتی ہے۔ کسی بھی خوبصورت چیز، چاہے وہ کوئی رشتہ ہو، کوئی سنہرا موقع ہو، یا آپ کا اپنا دل کا سکون، اسے توڑنے سے پہلے یہ بات یاد رکھیں: "کچھ بھی پہلے جیسا واپس نہیں آتا، اس جملے کو اچھی طرح سے یاد رکھیں اس سے پہلے کہ آپ کسی خوبصورت چیز کو توڑ دیں۔" یہ دنیا دوبارہ نہیں بنتی، بس جوڑ کر چلائی جاتی ہے۔ آپ کے الفاظ میں، آپ کے غصے میں، اور آپ کے فیصلوں میں بہت طاقت ہے۔ ہوش مندی سے انہیں استعمال کریں۔ جو بھی آپ کے پاس خوبصورت ہے، اس کی قدر کریں اور اسے ٹوٹنے سے بچائیں— کیونکہ پچھتاوا ہمیشہ سجے ہوئے ٹکڑوں کا ہوتا ہے، مکمل شیشے کا نہیں۔ آج ہی اپنے تعلقات اور اپنے مواقع کی حفاظت کا عہد کریں!

06/12/2025

بھارت کی فضائیہ کے Mi-17 ہیلی کاپٹر کو سری لنکا میں امدادی کارروائیوں کے دوران غلط مقام پر لینڈنگ کے بعد زمین میں پھنس گیا۔ ویڈیوز میں بھارتی فوجی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کو کیچڑ سے نکالنے کے لیے اسے دھکیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔😂😜



Indian National Congress
Indian Air Force

18 سال سے کم عمر بچے جب ڈرائیونگ نہیں کر سکتے، تو پھر مزدوری بھی نہیں کر سکتے۔ریاست ان کی کفالت کی ذمہ دار ہے ...یا پھر ...
02/12/2025

18 سال سے کم عمر بچے جب ڈرائیونگ نہیں کر سکتے، تو پھر مزدوری بھی نہیں کر سکتے۔

ریاست ان کی کفالت کی ذمہ دار ہے ...

یا پھر ریاست کا کام صرف جرمانے کرنا اور ایف آئی آر کاٹنا رہ گیا ہے؟

پنجاب دی ماں پوری پنجاب کو جوکر بنا کر چھوڑے گیذرائع کیمطابق پنجاب حکومت ٹریفک وارڈن کے لیے 48 کروڑ روپے کی مالیت کے نئے...
29/10/2025

پنجاب دی ماں پوری پنجاب کو جوکر بنا کر چھوڑے گی

ذرائع کیمطابق پنجاب حکومت ٹریفک وارڈن کے لیے 48 کروڑ روپے کی مالیت کے نئے یونیفارم خرید رہی ہے

ٹریفک وارڈن کا نیو یونیفارم 👇👇

کل کے معاہدے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کو نیتن یاہُو کے حوالے کردیا گیا ہے لہذا اب ہماری پارٹی کو ( پاکستان مسلم لیگ ...
01/10/2025

کل کے معاہدے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کو نیتن یاہُو کے حوالے کردیا گیا ہے لہذا اب ہماری پارٹی کو ( پاکستان مسلم لیگ نیتن یاہُو ) کے نام سے لکھا اور پکارا جائے

Government of Pakistan
Govt of Punjab
Government of Balochistan
Sindh Government
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Capital City Police Peshawar
Abbottabad Police

23/09/2025

خاندانی لڑکیاں

ہمت مرداں ، مدد خدا چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخبچوہدری شجاعت کے چیئرمین منتخب ہونے سے ب...
20/09/2025

ہمت مرداں ، مدد خدا
چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب

چوہدری شجاعت کے چیئرمین منتخب ہونے سے باڈی بلڈنگ کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا




Body Building & Fitness - A.S
Body Building Is My Life
Body Builder
Body Building
Body builders
Fafa Fitness 11
Aussie Fitness
Fitness First Middle East

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamaraKhyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HamaraKhyber:

Share