21/10/2017
23-10-2017.
Time: 2:00 Pm
Live Streaming with Faqeer Abad Insaaf Youth Wing.
فرنٹئیر روڈ نزدیک عزیز مارکیٹ فرنٹئیر ماڈل سکول میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک عظیم الشان جلسہ منقد کیا گیا ہے.اس عظیم الشان جلسہ سے فخرے پختونخواہ منسٹر جنگلات سید اشتیاق ارمڑ @ ,این اے فور کا بادشاہ اور آنے والا ایم این اے ارباب عامر ایوب ,فخرے خیبر صدر خیبرایجنسی اقبال آفریدی اور دیگر اہم رہنما شرکت کرینگے اور جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے.لہذا تمام تحریک انصاف کے ٹائیگر سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.میں تمام تحریک انصاف کے ٹائیگر سے اس اہم جلسہ میں اور عظیم الشان جلسہ میں شرکت یقنی بنائے.