Farman Ahmad Qazi

Farman Ahmad Qazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farman Ahmad Qazi, Social service, Peshawar Cantonment, Peshawar.

Pukhtoon culture,lifestyle,and travel vlogger📸
Humanity is my first priority
You can contact on whatsap 03359885717
Needs your support ❤️
Like follow and support
Your one click on share like and follow button
Is everything for me.

06/08/2026

آج ہم نے اِس چھوٹی پری کی منہ پر کس طرح خوشی لے آئی لیکھ لے ہمارا ساتھ اس ویڈیوں میں آخر تک

26/07/2026

واللہ جمعرات کے دن بالکل اِس طرح ایک ماں آنکھوں میں آنسوں لئے ہمارے پاس آئی کہ دوسری دن ہے پولیس میرے بندے کو اُٹھا کر لے گیا ہے اُس کی آنسوں برداشت کرنا میرے بَس سے باہر تھے 🥹💔
اچھا ہوا میرے دوست ایڈوکیٹ افراسیاب نے اُس کی حوصلہ افزائی کی🫡🤲
اُس وقت مجھے وہ خوشی محسوس ہوئی جس کیلئے میں نے خود پر دِن رات ایک کی ہےنہ گرمی نہ سردی نہ بارش نہ طوفان کی پرواہ کی بلکہ ہر حد تک برداشت کر لی🤲❤️
تحریر بدست فرمان احمد قاضی

24/07/2026

*اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ*

*AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن*---*300 سکالر شپ سیٹیں**(FA/FSC) دو سال کیلئے مفت تعلیم*خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غریب ا...
21/07/2026

*AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن*

---

*300 سکالر شپ سیٹیں*
*(FA/FSC) دو سال کیلئے مفت تعلیم*

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غریب اور ذہین طلبہ و طالبات کیلئے 2 سال کیلئے مفت تعلیم کا ایک بہترین موقع

گزشتہ 10 سال کی طرح اس سال بھی AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نمبر ون سکولز کے مرکز پر طلبہ و طالبات کیلئے مفت اسکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں کامیاب طلبہ و طالبات پر چھان بین کے بعد 300 طلبہ کو FA/FSC میں دو سال کیلئے مفت تعلیم دی جائے گی۔

---

*سکالر شپ ٹیسٹ کا نصاب*
ٹیسٹ کلاس دہم کے مضامین پر مشتمل ہوگا:
*فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، میتھس، کمپیوٹر سائنس، جنرل نالج اور انگلش کے MCQs* لیے جائیں گے۔

---

*رجسٹریشن کا طریقہ کار*
1. *ٹیسٹ رجسٹریشن فیس:* 500 روپے
2. فیس *EASY PAISA* نمبر پر بھیجیں اور اسکرین شاٹ محفوظ کر لیں
3. *درکار دستاویزات:*
- 9th کلاس کا رول نمبر ID
- 9th کلاس کی DMC کی کاپی

*EASY PAISA: 0342-2842277*

---

*ٹیسٹ کی تفصیل*

*تاریخ:* *26 جولائی 2026*
*دن:* بروز اتوار
*وقت:* صبح *09:00 بجے*

*ٹیسٹ کا مقام:*
ڈائریکٹر جنرل کا گروپ آف کالجز پشاور، اسلامک میکا سنٹر، نزد UPS سکول یونیورسٹی روڈ پشاور

---

*مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں*

*منجانب: AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن*

*ای میل:* [email protected]
*فیس بک:* AQSOWelfareOrganization
*ٹویٹر:* AQSO_KPK
*یوٹیوب:* AQSO Organization

*فون نمبرز:*
*0311-9933911 / 0335-9282935 / 0302-5898585 / 0303-5391039*

20/07/2026

ابھی اطلاع ملی کہ یہ بچے اپنے ماں نے گھر کی کفالت کیلئے ہوٹل میں کام پر لگا لئے ہیں خدا کی قسم دل خون کے آنسوں رو رہا ہے🥹💔
اللہ میں آپ کا کتنا بے بس انسان ہو کہ ہم ایک یتیم گھر کیلئے کفالت کا بندوست نہیں کر سکتے🥹💔🥹😢

20/07/2026

الحمد اللہ آپ سب کی مدد کو اللہ پاک قبول کریں 🥹❤️🤲

19/07/2026

اگر دل میں توڑا سا بھی ترس ہوتا تو اس بیوہ بہن کو یتیم بچوں کے سامنے کبھی ایسا جواب نہیں دیتا پتہ نہیں اُن بے چاروں کو اپنے والد کا کتنا افسوس محسوس ہوا ہوگا
آپ کے پاس ہزارو تعداد موجود ہے اُس میں اِن یتیموں کا کچھ پتہ نہیں لگ جاتا🥹😢💔

18/07/2026

ټولو اوستازانو ته مي خواست دي چي ډيييير خيال ساتئ بی احتياطی مه کوي دا پرون ده انوري مشين رالويدلي خو الله خير کړي ...وجه يي نه ده مالومه اوستازان چي خفه نشي...👏

Address

Peshawar Cantonment
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ahmad Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category