I Support MNA Iqbal Afridi

I Support MNA Iqbal Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Support MNA Iqbal Afridi, Political Party, Bara, Peshawar.

31/07/2026

رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو

ضلع خیبر میں ایم این اے اقبال آفریدی اسٹریٹ مومنٹ سے خطاب کر رہے ہیں
31/07/2026

ضلع خیبر میں ایم این اے اقبال آفریدی اسٹریٹ مومنٹ سے خطاب کر رہے ہیں


ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں ایم این اے اقبال افریدی کی نگرانی میں 5 اگست جلسہ کے حوالے سے کارنر میٹنگ منعقدمیٹنگ میں 5 اگست ...
31/07/2026

ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں ایم این اے اقبال افریدی کی نگرانی میں 5 اگست جلسہ کے حوالے سے کارنر میٹنگ منعقد

میٹنگ میں 5 اگست کے جلسے کی کامیابی اور کارکنان کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
کارکنان نے 5 اگست کے جلسے کو تاریخی بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور ضلع خیبر سے بڑی تعداد میں شرکت کی یقین دہانی کرائی

30/07/2026

علیمہ خان کی ہدایت پر “سٹریٹ موومنٹ” کے سلسلے میں آج شبقدر میں ایک اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں ایم این اے اقبال آفریدی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان، کی جلد رہائی پر بھرپور زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے ہر کارکن کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ وہ علیمہ خان کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور منظم انداز میں تحریک کا حصہ بنیں، تاکہ عمران خان کی جلد از جلد رہائی ممکن بنائی جا سکے۔

ایم این اے اقبال افریدی اور دیگر رہنماؤں نے 5 اگست کے تاریخی جلسے کے لیے مختص گراؤنڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر جلس...
28/07/2026

ایم این اے اقبال افریدی اور دیگر رہنماؤں نے 5 اگست کے تاریخی جلسے کے لیے مختص گراؤنڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر جلسے کی تیاریوں، انتظامات اور مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاء اللہ 5 اگست کا جلسہ بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ کامیاب ہوگا۔

ایم این اے اقبال آفریدی  تاروجبہ میں عمران خان کی رہائی کیلئے سٹریٹ مومنٹ جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں،
24/07/2026

ایم این اے اقبال آفریدی تاروجبہ میں عمران خان کی رہائی کیلئے سٹریٹ مومنٹ جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں،

24/07/2026

ایم این اے اقبال آفریدی کی سربراہی میں پشاور حیات آباد رینگ روڈ سے لے کر تاروجبہ تک سٹریٹ موومنٹ ۔

20/07/2026

MNA Iqbal Afridi ♥️

19/07/2026

Address

Bara
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Support MNA Iqbal Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share