27/10/2026
27 October 1947 — Kashmir Black Day
۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ء وہ دن ہے جب بھارتی فوج سری نگر میں داخل ہوئی اور کشمیر کا تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہوا۔ اس واقعے کو کشمیری عوام یومِ سیاہ کے طور پر یاد کرتے ہیں۔آج ۷۹ سال بعد بھی کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت اور اپنے مستقبل کا آزادانہ فیصلہ کرنے کے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ہم کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی حمایت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انہیں حقِ خودارادیت دیا جائے۔
یاور آفتاب
جنرل سیکرٹری پشاور ڈویژن
پاکستان مرکزی مسلم لیگ