27/05/2026
🌙🐑 عیدُ الاضحیٰ مبارک 🐑🌙
اللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اخوت کا درس دیتی ہے۔
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸
جمعیت علمائے اسلام پی کے 77 کے امیر مفتی کامران صاحب اور جنرل سیکرٹری قاری محمد وسیم صاحب کی طرف عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ سکون و برکت ہوں۔ ❤️
✨ عید مبارک ✨