24/08/2026
ضلع بنوں کے منڈان گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں بم نصب ہونے کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری کارروائی کی۔
بم ناکارہ بناتے ہوئے معمولی دھماکہ ہوا لیکن الحمد للّٰہ کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
سلام ہے BDS اور پولیس کی بروقت کارروائی کو ❤️
اللہ ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آمین 🤲.
#بنوں