06/05/2026
صدر فرمان اللہ خان مہمند پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین
علم و عمل کا ایک عظیم دور ختم ہوا۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی جدائی کا صدمہ لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ آپ کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور انسانیت کی رہنمائی میں گزری۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ اس افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔