District Population Welfare Office Peshawar

District Population Welfare Office Peshawar Family Planning and Reproductive Health

26/09/2026

فلاحی مرکز لالہ کلے کی فیمیل ویلفیئر اسسٹنٹ نے فیلڈ وزٹ کے دوران کمیونٹی میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے آگاہی، کونسلنگ اور کلائنٹس کی رہنمائی کی۔

فلاحی مرکز لالہ کلے میں FWA (Female) نے ایک فیملی پلاننگ کلائنٹ کو کونسلنگ فراہم کی اور Oral Pills فراہم کیں۔
26/09/2026

فلاحی مرکز لالہ کلے میں FWA (Female) نے ایک فیملی پلاننگ کلائنٹ کو کونسلنگ فراہم کی اور Oral Pills فراہم کیں۔

25/09/2026
فلاحی مرکز لالہ کلی کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد) نے دورانِ فیلڈ وزٹ فیملی پلاننگ کے ایک کلائنٹ سے ملاقات کی، انہیں فیمل...
25/09/2026

فلاحی مرکز لالہ کلی کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد) نے دورانِ فیلڈ وزٹ فیملی پلاننگ کے ایک کلائنٹ سے ملاقات کی، انہیں فیملی پلاننگ کے مختلف طریقۂ کار کے بارے میں آگاہی دی اور مؤثر کونسلنگ و موٹیویشن فراہم کی۔

فلاحی مرکز حسن گڑھی میں ایک کلائنٹ کو کونسلنگ کے بعد کاپر ٹی (C-T) کی سہولت فراہم کی گئی۔
25/09/2026

فلاحی مرکز حسن گڑھی میں ایک کلائنٹ کو کونسلنگ کے بعد کاپر ٹی (C-T) کی سہولت فراہم کی گئی۔

آج FWA (M) توصیف اللہ، فلاحی مرکز اچینی بالا نے اچینی میرا کے النور پبلک سکول میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے ایک آگاہی گرو...
25/09/2026

آج FWA (M) توصیف اللہ، فلاحی مرکز اچینی بالا نے اچینی میرا کے النور پبلک سکول میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے ایک آگاہی گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔
شرکاء کو فیملی پلاننگ، بچوں میں مناسب وقفے اور دستیاب مانع حمل طریقوں کے بارے میں آگاہی اور رہنمائی فراہم کی گئی۔

فلاحی مرکز پولیس ہسپتال میں FTO صاحبہ کی جانب سے کلائنٹ کو ڈیپو انجکشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کلائنٹ کو مانع حم...
25/09/2026

فلاحی مرکز پولیس ہسپتال میں FTO صاحبہ کی جانب سے کلائنٹ کو ڈیپو انجکشن فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر کلائنٹ کو مانع حمل طریقہ کار کے حوالے سے ضروری رہنمائی اور کونسلنگ بھی فراہم کی گئی۔

24/09/2026

MSU Camp

موبائل سروس یونٹ (MSU-2) کیمپ، بازید خیلموبائل سروس یونٹ (MSU-2) کی جانب سے بازید خیل میں فیملی ویلفیئر کیمپ کا انعقاد ک...
24/09/2026

موبائل سروس یونٹ (MSU-2) کیمپ، بازید خیل

موبائل سروس یونٹ (MSU-2) کی جانب سے بازید خیل میں فیملی ویلفیئر کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی آبادی کو خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف طریقوں کے بارے میں آگاہی، رہنمائی اور مشاورت فراہم کی گئی۔

📰 اہم خبرپشاور: ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریلیف کی سربراہی میں لائن ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس من...
24/09/2026

📰 اہم خبر
پشاور: ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریلیف کی سربراہی میں لائن ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈینگی کے تدارک کے لیے جاری اقدامات، مختلف اداروں کی کارکردگی اور انسدادی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ حکام نے ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی، فیلڈ سرگرمیوں اور عوامی آگاہی مہم مزید مؤثر بنانے پر زور دیا۔

Address

Phase 7 Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

0919220096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare Office Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare Office Peshawar:

Shortcuts

Share