Ghousia Cricket Club Phalia

Ghousia Cricket Club Phalia Ghousia Cricket Club Phalia

Very well played Team Ghousia Win second time best of three in 5 days aganist Raika cricket club Memorable batting by te...
23/05/2025

Very well played Team Ghousia
Win second time best of three in 5 days aganist Raika cricket club Memorable batting by team captain Mirza Bashrat hitted 13 sixes and Abdullah khan hitted 8 sixes
In the row of bowling legendary player of Ghousia club Bilal buttFarhan Munna bhai and also Punjab police man proud of Ghousia club Danyal Safder bowled very well
Well played boys keep it up

بہترین اور معیاری پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں
12/10/2024

بہترین اور معیاری پرنٹنگ کیلئے رابطہ کریں

14/09/2024
تمام دوست احباب سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے
14/09/2024

تمام دوست احباب سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے

13/03/2024

حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ اگر آپ حقیقی معنوں میں غریبوں تک انکا حق پہنچانے اور انہیں ریلیف دینا چاہتے ہیں تو گائوں۔ ٹائون۔ سٹی لیول پر بننے والی ویلفیئر سوسائٹیز کو رجسٹر کرکے انہیں مزید مضبوط اور فعال کریں۔ اور انہی کی مدد سے پھر آپ گلی۔ محلے۔ ٹائون۔ سٹی لیول تک چھپے مستحقین تک پہنچ سکتے ہیں اور اصل حقداران تک چاہے وہ راشن ہو۔ دیگر امداد ہو احسن طریقے سے اور بحفاظت پہنچ سکے گی۔ ورنہ ہر جگہ پہ آپکی طرف سے بھیجے گئے راشن من پسند لوگوں میں ہی بٹتے رہیں گے۔
خیراندیش
سجاداسلم چشتی

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں  آبلے  پڑ   گئے  زبان  پہ کیا؟  کرکٹ کی دنیا میں جانا پہچانا نام ثاقب جاوید انضی جن کا تعلق ...
27/08/2020

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان پہ کیا؟

کرکٹ کی دنیا میں جانا پہچانا نام ثاقب جاوید انضی جن کا تعلق منڈی بہاؤالدین کے شہر پھالیہ سے ہے ان کو مسلسل ذاتی اختلافات کی وجہ سے نظر انداز کیا جارہا ہے میری منڈی بہاؤالدین کے تمام سپانسر اور کرکٹر سے گزارش ہے کہ خدا رہ اپنے زاتی اختلافات بھول کر اپنے ضلع اور اپنی کرکٹ کر بارے میں سوچیے مٹور میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ثاقب انضی کو ڈراپ کرنا ایک بہت بڑی زیادتی ہے اگر شیر پنجاب ٹیم پہ نظر ڈالی جائے تو سات ایسے کھلاڑی ہیں جن سے ثاقب کی پرفارمنس بھی بہت اچھی ہے اور فٹنس اور چار کا مقابلہ کرتا ہے اگر یوں ہی ایسے ٹیلنٹ کو نظر انداز انداز کیا گیا تو ہماری کرکٹ کا بیڑا غرق ہو جائے گا

💪💪👇👇
22/07/2020

💪💪👇👇

غوثیہ کلب کے لیگ اسپنر  Usamaa Riaz بھائی کو جنم دن کی خوشیاں مبارک ہوں..
16/06/2020

غوثیہ کلب کے لیگ اسپنر Usamaa Riaz بھائی کو جنم دن کی خوشیاں مبارک ہوں..

14/06/2020

Ameen

Address

Phalia

Telephone

+923007562459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Cricket Club Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghousia Cricket Club Phalia:

Share