Awam Raj Mandibahudeen

Awam Raj Mandibahudeen We are struggling to eradicate corruption, rule of law and ensure the rights of the common

Awam Raj Tehreek is a popular and democratic political party whose aim is to ensure justice, transparency and protection of the rights of the people in the country.

18/03/2026

قائدآباد نے بھی اعلان کر دیا…
اب ظلم، ناانصافی اور پرانی سیاست نہیں چلے گی۔
اب ہر گلی میں ہوگا عوام راج۔

Iqrar Ul Hassan

16/03/2026

‏اورنگی ٹاؤن یو-سی 4 میں “عوام راج” نافذ۔۔۔
‏عوام راج تحریک کی گلی گلی مہم میں سرجانی، کورنگی، نیو کراچی، لانڈھی، گلشن معمار، گلستان جوہر، لیاری اور قائد آباد کے بعد آج اورنگی میں عوام راج تحریک کے ایگزیکٹو ارکان سے ملاقات۔
‏کراچی پر صرف عوام راج کا راج ہو گا۔۔۔
Iqrar Ul Hassan

عوام راج کی گلی گلی مہم لانڈھی (چراغ ہوٹل)۔ میں تحریک کے ایگزیکٹو ارکان سے ملاقات۔ اس مہم میں پچھلے چند دن میں لیاری، سر...
16/03/2026

عوام راج کی گلی گلی مہم لانڈھی (چراغ ہوٹل)۔ میں تحریک کے ایگزیکٹو ارکان سے ملاقات۔ اس مہم میں پچھلے چند دن میں لیاری، سرجانی، قائد آباد، گلستان جوہر، زکریا گوٹھ، گلشن معمار میں عوام راج تحریک منظم ہوئی ہے اور آج اورنگی ٹاؤن میں میٹنگ ہے۔

Iqrar Ul Hassan

15/03/2026

لیاری کی سرزمین سے عوامی طاقت کا پیغام — عوام راج تحریک کو زبردست پذیرائ
Iqrar Ul Hassan

اب راج کرے گی خلق خدا انشاءاللہ

14/03/2026

عوام راج تحریک عوام کے حقوق، انصاف اور شفاف نظام کے لیے آواز اٹھانے والی ایک جدوجہد ہے۔ آئیے مل کر ایک مضبوط، باوقار اور عوام دوست پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
Iqrar Ul Hassan

14/03/2026

آپ لوگ فیس بک پر گالیاں دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں


Muskaan Mahin

13/03/2026

جس دن آپ میں سے کوئی وزیر اعظم بنے گا جس نے بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھائے ہوں گے، جس نے غربت، بے روزگاری اور ناانصافی کا سامنا کیا ہے۔۔۔ انشاء اللہ وہ پاکستان کی تقدیر بدلے گا۔ ان وڈیروں، جاگیرداروں، سرداروں اور سرمایہ داروں کے نظام میں عام آدمی کے لیے کوئی بہتری نہیں ہو سکتی۔
عوام راج تحریک عام آدمی اور مڈل کلاس کو اقتدار میں لانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔ تحریک کا ممبر بننے کے لیے آپ عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں یا اپنا نام، شہر اور نمبر ہمیں انباکس کریں۔
Iqrar Ul Hassan

صحافی سچ لکھے، وہ بدنام کر دیا جاتا ہے…جو سوال کرے، وہ دشمن بنا دیا جاتا ہے…اور جو خوشامد کرے، ضمیر بیچ دے،وہی معتبر، وہ...
23/12/2025

صحافی سچ لکھے، وہ بدنام کر دیا جاتا ہے…
جو سوال کرے، وہ دشمن بنا دیا جاتا ہے…
اور جو خوشامد کرے، ضمیر بیچ دے،
وہی معتبر، وہی اصل صحافی کہلاتا ہے۔
یہ دور سچ کا نہیں، مفاد کا ہے
جہاں حق بولنا جرم
اور خاموش رہنا صحافت سمجھا جاتا ہے۔
یاد رکھو! تاریخ خوشامدیوں کو نہیں،
سچ بولنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔
Iqrar Ul Hassan

23/12/2025

سچ بولنا صرف الفاظ نہیں،
یہ ایک سماجی ذمہ داری ہے۔

جب معاشرہ ظلم پر خاموش ہو جائے
تو ظلم طاقتور ہو جاتا ہے۔

یاد رکھیں،
غلط کے خلاف آواز اٹھانا
فساد نہیں،
اصلاح کی پہلی سیڑھی ہے۔

آئیے!
ایک بہتر معاشرے کے لیے
سچ کا ساتھ دیں،
چاہے آواز اکیلی ہی کیوں نہ ہو۔

Address

Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raj Mandibahudeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share