10/09/2021
حالیہ بارشوں کی وجہ سے ہونیوالی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سالٹ رینج میں واٹرسپلائی نڑومی ڈھن کی میّن لائن ٹوٹ گئی تھی جس پر رئپیرنگ کا کام جاری ہے انتہائی خطرناک پہاڑی ایریا میں عملہ واٹرسپلائی جناب ملک نور زمان صاحب اسسٹنٹ کمشنر پنڈدانخان کی ہدایت پر کام کر رہا ہے پانی کی سپلائی کوصبح تک بحال کر دیا جائے گا.