Sanaullah jutt

Sanaullah jutt اللہ پر بھروسہ کرنے والے زندگی کی ہر جنگ جیت جاتے ہیں 💯

14/06/2026

میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے !!!
ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے !!!
جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں !!!
تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے !!!

09/06/2026

جہاں احساس کی قدر نہ ہو
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے💔🥀🥹

30/05/2026

امیری میں کیا ہے جو فقیری میں نہیں

دنیا میری نہیں تو دنیا تیری بھی نہیں

26/05/2026

مت ڈرا مجھے اے وقت نا کام ہوگی تیری ہر کوشش
زندگی کے میدان میں کھڑا ہوں دعاؤں کا قافلہ لے کر

25/05/2026

اگر ایمان اور یقین پختہ ہو تو یہ چھوٹی موٹی مشکلات انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

24/05/2026

اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

22/05/2026

جن کے والدین زندہ ہیں اللہ پاک ان کو تندرستی اور صحت دے اور جن کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

13/05/2026

مت ڈرا مجھے اے وقت نا کام ہوگی تیری ہر کوشش
زندگی کے میدان میں کھڑا ہوں دعاؤں کا قافلہ لے کر🤲

Address

Thatha Jahd Amirwala
Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanaullah jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sanaullah jutt:

Shortcuts

Share

Category