02/08/2026
حکومت سے سخت اپیل ہے کہ جنازے کے کھانے پر سخت پابندی لگائی جائے، اس غیر شرعی اور حرام رسم کو مکمل طور پر روکا جائے۔
مردار خور قوم نے لوگوں کو کنگلا کر دیا ہے۔
لوگو، انسان کا بچہ بن جاؤ، جنازوں پر لوگوں کو کھانا چھوڑ دو۔