کھرل فیملی

کھرل فیملی وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ information Point

بیشک
08/06/2026

بیشک

ایک شیئر تو بنتا ہے
08/06/2026

ایک شیئر تو بنتا ہے

راے محمد ایوب ساہی کھرل صاحب ڈی ایس پی  سرکل بڑا گھر سے ریٹائرڈ ھوگئے بہت اچھے آفیسر کےنام سے جانے جاتے تھے اللہ تعالٰی ...
01/06/2026

راے محمد ایوب ساہی کھرل صاحب ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر سے ریٹائرڈ ھوگئے بہت اچھے آفیسر کےنام سے جانے جاتے تھے اللہ تعالٰی اپنے حفظ وامان میں رکھے گریٹ آفیسر صاحب

31/05/2026

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اس پیج کا مقصد کوئی تنظیم نہیں ہے ۔
بس کھرل فیملی کو ایک دوسرے کی پہچان ہونی چاہیے ۔ اس وجہ سے بنایا گیا ہے ۔
اپنی تصویر پیج پر لگوانے کیلئے تصویر کے ساتھ جو آپ کام کرتے ہیں وہ بھی لکھا کریں۔ اور ایڈریس وغیرہ
اُردو میں لکھ کر سینڈ کریں۔

راۓ محمد واصف ملکہ کھرل ضلع ساہیوال تحصیل چیچا وطنی میں ایک چھوٹا سا گاؤں ====»» 76/12/ایل کھرلاں والا میں سعودی عرب میں...
31/05/2026

راۓ محمد واصف ملکہ کھرل ضلع ساہیوال تحصیل چیچا وطنی میں ایک چھوٹا سا گاؤں ====»» 76/12/ایل کھرلاں والا میں سعودی عرب میں مدینہ شریف میں کام کرتا ھوں حرم شریف میں شکریہ کھرل فیملی

رائے نثار احمد چوریڑہ کھرل ہے میرا تعلق ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے نواحی گاؤں چک نمبر 10 ون آر رسالوکا والا ہے ۔...
22/04/2026

رائے نثار احمد چوریڑہ کھرل ہے
میرا تعلق ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے نواحی گاؤں چک نمبر 10 ون آر رسالوکا والا ہے ۔
میں لاہور میں گزشتہ 14 سال سے ایک پرائیویٹ کمپنی میں بطور اکاؤنٹنٹ فرائض انجام دے رہا ہوں

ایڈووکیٹ رائے حافظ محمد آصف پروکا کھرل۔ میرا تعلق فیروزوٹواں ضلع شیخوپورہ سے ہے۔ میں نے الحمدللہ پنجاب یونیورسٹی لاہور س...
22/04/2026

ایڈووکیٹ رائے حافظ محمد آصف پروکا کھرل۔
میرا تعلق فیروزوٹواں ضلع شیخوپورہ سے ہے۔ میں نے الحمدللہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سی ایم اے عربی اور ایم اے انگلش اور ساتھ میں قانون کی ڈگری بھی حاصل کی۔ اور عربی اور انگلش میں پنجاب یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اس وقت لاہور میں شعبہ وکالت سے وابستہ ہوں۔

رائے محمد ارسلان ننکانہ صاحب سے ہیں اور آرمی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
22/04/2026

رائے محمد ارسلان ننکانہ صاحب سے ہیں اور آرمی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

رائے ذوالفقار کا تعلق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں کسیسے سے ہے ۔اور النجف اکیڈمی اور PIPS سکول کے پرنسپل ہیں
19/04/2026

رائے ذوالفقار کا تعلق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں کسیسے سے ہے ۔
اور النجف اکیڈمی اور PIPS سکول کے پرنسپل ہیں

رائے ریاض صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی بھٹیاں میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں ۔ان کا تعلق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں ...
19/04/2026

رائے ریاض صاحب
گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی بھٹیاں میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں ۔
ان کا تعلق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں کسیسے سے ہے

Address

Pindi Bhattian

Telephone

+923444942790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھرل فیملی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to کھرل فیملی:

Shortcuts

Share

Category