Empower

Empower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Empower, Social service, Pindi Gheb.

Empower is the first youth led organization in Pindi Gheb whose aim is to equip young people to take active roles in building their communities and having a voice.

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب میری خصوصی دعوت ہر ہنڈی گھیب عشائیے پر تشریف لائے۔ایک سو بچوں کے یونیورسٹی  سکالر شپ کا...
30/12/2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب میری خصوصی دعوت ہر ہنڈی گھیب عشائیے پر تشریف لائے۔
ایک سو بچوں کے یونیورسٹی سکالر شپ کا اعلان کیا ۔تحصیل پنڈی گھیب کے طلبا کو فوری فائدہ اٹھانا چاہیے۔

17/09/2024

Empower reactive

01/09/2024
06/03/2024
17/01/2024

ایمپاور گروپ کو مضبوط کریں۔
چیئرمین ایمپاور ملک شاھد نزیر

17/01/2024

تحصیل پنڈی گھیب کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائیں۔اپنے مسائل مل جل کر حل کریں ۔

17/01/2024

ہمارا کام تو ہمت کرنا ہے۔منزل تک تو رب پہنچاتا ہے۔

30/12/2023

ایک ایسے نظام کو کیسے جمھوریت کہا جاسکتا ہے جس میں ہر بار ایک جماعت کو باہر نکال دیا جاتا ہے۔

27/12/2023

دوکان کا کرایہ زمینوں کی پیداوار سے حصہ کارخانے دار کے لیے محنت اور اپنی دیہاڑی ۔نہ کرایہ معاف نہ دیہاڑی زیادہ۔تو ووٹ اس معیار سے ہٹ کر دیں۔مکمل آزادی سے ۔ایماندار محنتی اور قابل بندے کو ووٹ دیں۔ پارٹیاں اچھے لوگوں سے بنتی ہیں ۔اگر کرپٹ لوگوں کو ووٹ دیں گے تو آگے چل کر پارٹی بھی کرپٹ ہی بنے گی۔ پارٹی قیادت شاید اپنے امیدوار کو اتنا نئی جانتی جتنا امیداوار حلقے کے لیڈر کو جانتا ہے ۔ اگر کوئ پرانا امیدوار حلقے سے کھڑا ہے تو سوال بنتا ہے کہ حلقے کے لوگوں کے لیے کیا کیا ۔ اور اگر نیا امیدوار ہے تو اس نے بھی گزشتہ سالوں میں علاقے کے امیدواروں کے لیے کیا آواز بلند کی ۔
اگر کوئ مالی طور پر طاقت ور ہے تو وہ دولت عزت شہرت اسکے لیے ہے اور طاقت آپ کی ووٹوں کی مرہونمنت ہے۔ووٹ ضائع نہ کریں ۔ووٹ کا استعمال سوچ کر کریں۔
ملک شاھد

Address

Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Empower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Empower:

Share

Category