Mian ishtiaq

15/02/2024

‏"تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائے،عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائی"۔مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے سچ پوری قوم کو بتا دیا۔ سازش ہوئی تھی

10/02/2024

‏ایم کیو ایم کا اب مزید نشستیں لینے سے انکار، اتنے تو پارٹی میں لوگ نہیں ہیں جتنی نشستیں دی گئی ہیں۔

ترجمان ایم کیو ایم 😂

10/02/2024

266 سیٹوں میں سے 60 سیٹیں جیت کر وکٹری سپیچ کرنے والے کی بیغیرتی کا بھی اپنا ہی لیول ہے🙂

10/02/2024

کھوتے کو اکیلا دوڑانے کے بعد بھی ریس نہیں جیت رہا
ابھی رسیوں سے کھینچ کر پار لگانے کی کوشش جاری ہے🪖🪖😂

09/02/2024

‏عالیہ حمزہ
ڈاکٹر یاسمین راشد
مہر بانو قریشی
کی فتح شکست میں بدل دی گئی۔

09/02/2024

خان صاحب کو اتنے ووٹ پڑے ہیں کہ نتائج بدلتے بدلتے انہیں صبح اور صبح سے دوپہر ہو گئی ہے
😁

09/02/2024

‏نتیجے نہ بدلیں نفرتیں مت بڑھائیں پاکستان کو جینے دیں، پاکستانی عوام کو جینے دیں🥀🙏

08/02/2024

Allhamdulillah 683/24 Captaan win 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪✌️✌️✌️✌️✌️✌️

23/01/2024
23/01/2024

Address

Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian ishtiaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mian ishtiaq:

Share