Pakistan tehreek insaf T.T.Singh

Pakistan tehreek insaf T.T.Singh PTI

‏آؤ دنیا کو بتا دیں عمران خان کی تین سالہ دور حکومت اور کارکردگی 1۔احساس کفالت پروگرام2۔لنگر خانے3۔شیلٹر ہوم کا قیام4۔را...
20/04/2026

‏آؤ دنیا کو بتا دیں
عمران خان کی تین سالہ دور حکومت اور کارکردگی

1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35- کرونا میں سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی اور رکوایا
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے بر کام
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں _اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا ایبسلوٹلی ناٹ
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا
59. ایل این جی کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار
اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
62۔کرونا وائرس میں بہترین حکمت عملی
63 سکھوں کے دل میں پاکستان کی عزت کرانا كرتار پور باڈر کھول کر
عمران خان پاکستان اور قوم کی ترقی دیکھ کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم شجاعت بہادری اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں یہ دنیا داری ہے تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے۔

03/04/2026
‏قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار ...
03/04/2026

‏قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔
لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار سال میں قیمت 458 تک پہنچا دی گئی۔
▪️آخر پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ رکھا ہے؟

یاد رہے: ایران آبنائیے ہرمز سے پاکستان کے ٹینکرز باحفاظت ایران نکال چکا ہے۔
🚨اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آج بھی اُس سطح سے کم ہے جو خان کے دور میں تھی۔

راستہ ایک ہی ہے:

03/04/2026

چار سالوں میں اتنا کچھ کرنے کے بعد کیا لوگ عمران خان کو بھول گئے کیا اتنا کچھ کرنے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ھوگی آج الیکشن کروا لیں پتہ لگ جائے گا
اب وہ دور چلا گیا جب اس عوام کو جو چورن دیا جاتا تھا عوام مان لیتی تھی اور آنے والا دور خطرناک ھوگا...🤝

07/03/2026

جب رات کی تاریکی میں ڈیزل پٹرول کی قیمت بڑ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ وزیراعظم چور ہے

07/03/2026

وہ چاہتے تو 155 روپے لیٹر بھی اضافہ کر سکتے تھے مگر صرف 55 روپے لیٹر اضافہ کر کے قوم کو ریلیف دیا
Thank you very much

07/03/2026

ایت اللّه خمنائی کی شہادت ، ایران میں رجيم چینج کا پلان اور عمران خان کی یہ تقریر سنے۔ قوم کو بھی سمجھ آجاۓ گی۔ ن لیگیوں اور جیالوں کو بھی سمجھ آجاۓ گی۔
کہ عمران خان سچا تھا۔ اس کے ساتھ پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق نے غداری کی

عمران خان کی بہن نورین خان نے سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نشست کے لیے PTI ILF کے امیدوار لہراسیپ حیات ڈہر...
27/02/2026

عمران خان کی بہن نورین خان نے سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نشست کے لیے PTI ILF کے امیدوار لہراسیپ حیات ڈہر کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ووٹ عمران خان کو، ووٹ بیرسٹر لہراسپ کو۔

27/02/2026

اگر مسلمان مسلمان کا دشمن نہ ہوتا آج ساری دنیا پر مسلمانوں کی حکومت ہوتی۔صلاح الدین ایوبیؒ💯🫡

27/02/2026

نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
10/08/2024

نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں

10/08/2024

اٹھو لوگوں بغاوت کا سما کر دو۔۔۔✌️

Address

Toba Tek Singh
Pir Mahal

Telephone

+3270793763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreek insaf T.T.Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share