Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan

Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan ّچک نمبر 681/22 گ ب کرشن نگر ڈاکخانہ خاص تحصیل پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ: یہ تحصیل پیرمحل میں آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا گاؤں ہے.

🕌✨ 12 ربیع الاوّل | جشنِ آمدِ مصطفیٰ ﷺ ✨🕌آج چک نمبر 681/22 گ ب میں 12 ربیع الاوّل کے سلسلہ میں جلوس، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ...
28/08/2026

🕌✨ 12 ربیع الاوّل | جشنِ آمدِ مصطفیٰ ﷺ ✨🕌
آج چک نمبر 681/22 گ ب میں 12 ربیع الاوّل کے سلسلہ میں جلوس، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کے روح پرور مناظر نے فضا کو عشقِ رسول ﷺ سے معطر کر دیا۔ ❤️🌹
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ

27/08/2026

رات ہمارے گاؤں چک نمبر 681/22 گ ب میں ایک چوری کی واردات ہوئی ہے جس کے بعد کھوجھی کتے کی مدد لی گئی ہے

نیپال میں قیامت خیز فلڈ آیا نہ وہاں کوئی بلڈنگز کام آئی نہ کوئی دیوتا کام آیا اور مندر کچھ کام نہ آیا! ہاں کوئی بڑا ڈیم ...
27/08/2026

نیپال میں قیامت خیز فلڈ آیا نہ وہاں کوئی بلڈنگز کام آئی نہ کوئی دیوتا کام آیا اور مندر کچھ کام نہ آیا! ہاں کوئی بڑا ڈیم ہوتا تو لازمی کام آتا ۔اس لئیے قدرت سبب کو پسند کرتی ہے ۔
دعائیں لازمی کریں لیکن اسباب بھی ضرور تلاش کریں ۔
ضروری ہے کہ ڈیمز تعمیر کئیے جائیں یہ دور موسمی تبدیلیوں کا دور ہے اور دنیا کے سب سے زیادہ گلیشئیرز پاکستان میں ہیں
copied

25/08/2026

🌙✨ 11 ربیع الاول ﷺ ✨🌙
مسجد میں ننھے منے بچوں کی خوبصورت آوازوں میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور آمدِ مصطفیٰ ﷺ کے نعرے ❤️
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ان بچوں کے سینوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمیشہ منور رکھے۔ آمین 🤲❤️
چک نمبر 681/22 گ ب ۔ چوک والی جامع مسجد

゚ ゚viralシ

🌙✨ 11 ربیع الاول ﷺ ✨🌙مسجد میں ننھے منے بچوں کی خوبصورت آوازوں میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور آمدِ مصطفیٰ ﷺ کے نعرے ❤️ماشاءال...
25/08/2026

🌙✨ 11 ربیع الاول ﷺ ✨🌙
مسجد میں ننھے منے بچوں کی خوبصورت آوازوں میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور آمدِ مصطفیٰ ﷺ کے نعرے ❤️
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ان بچوں کے سینوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمیشہ منور رکھے۔ آمین 🤲❤️
چک نمبر 681/22 گ ب ۔ چوک والی جامع مسجد

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اصالت خاں نمبردار صاحب کے فرزند، عبد الح...
25/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اصالت خاں نمبردار صاحب کے فرزند، عبد الحمید عرف لالا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ (25 اگست 2026) صبح 10 بجے جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Chak No 681/22 G. B
Pir Mahal
36300

Telephone

+923012223681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan:

Shortcuts

Share