مولانا محمد خان شیرانی

مولانا محمد خان شیرانی (رہبرِ جمعیت علماء اسلام پاکستان)
(1)

02/06/2026

مرغہ فقیرزٸی
رہبر جمعیت مولانا محمدخان شیرانی دامت برکاتھم العالیہ کا جمعیت علماء اسلام پاکستان مرغہ فقیرزٸی کے زیراہتمام عظیم الشان تربیتی سے خطاب ۔

برشوررہبر جمعیت مولانا محمدخان شیرانی دامت برکاتھم العالیہ  کا تحصیل برشور کے زیراہتمام  عظیم الشان تربیتی سے خطاب
02/06/2026

برشور
رہبر جمعیت مولانا محمدخان شیرانی دامت برکاتھم العالیہ کا تحصیل برشور کے زیراہتمام عظیم الشان تربیتی سے خطاب

01/06/2026

رہبرمعظم حضرت مولانا محمد خان شیرانی صاحب کل بروز منگل برشور میں تربیتی کنونشن سے خصوصی خطاب فرمائیں گے .

مرغہ فقیرزئی امام سیاست رہبر جمیعت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا تربیتی کنونشن سے خطاب ۔
01/06/2026

مرغہ فقیرزئی
امام سیاست رہبر جمیعت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا تربیتی کنونشن سے خطاب ۔

عید کا تیسرا دنمیر علی خیل ضلع شیرانی :رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم سے مختلف جماعتی احباب اور مق...
29/05/2026

عید کا تیسرا دن
میر علی خیل ضلع شیرانی :رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم سے مختلف جماعتی احباب اور مقامی لوگ عید مبارک باد کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کر رہے ہیں - .

میر علی خیل ضلع شیرانی :رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم سے مختلف جماعتی احباب اور مقامی لوگ عید مبا...
27/05/2026

میر علی خیل ضلع شیرانی :رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم سے مختلف جماعتی احباب اور مقامی لوگ عید مبارک باد کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کر رہے ہیں -

🌙✨تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحٰی کی پُرخلوص مبارکباداللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقےہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں ق...
27/05/2026

🌙✨
تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحٰی کی پُرخلوص مبارکباد
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے
ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے،
ہمارے دلوں کو محبت، اخوت اور ایمان کی روشنی سے منور کرے،
اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے۔
عیدالاضحٰی ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت،
حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری
اور جذبۂ ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے۔
🌸 عید مبارک 🌸

24/05/2026
18/05/2026

مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ
یکم جون کو مرغہ فقیر زئی جبکہ 2 جون کو برشور میں تربیتی کنونشن سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

15/05/2026

رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی کی بھابی، حاجی عبد الوہاب شیرانی کی اہلیہ، جبکہ عمر شیرانی اور تسلیم شیرانی کی والدۂ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 1 بجے تبلیغی مرکز ژوب میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

QUETTA
Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا محمد خان شیرانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share