13/05/2026
اج گورنمنٹ مڈل سکول سیمزی سٹاف اینڈPTMCکمیٹی چٸیرمین نجیب الله عادل
آسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفسر ایجوکیشنADOE سعید صاب
صدرات: ہیڈماسٹر نصرالله صاب
تلاوت کلام پاک :
مولوی خلیل الرحمن صاب
ایجنڈےآٸندہ لاءعمل فیصلے
1/تمام اساتذه کرام نے متفقہ طورپرفیصلہ کیاہےکہ وقت کی پابندی کریں گے۔
2/رخصت لیتےوقت ایک دن پہلےچھٹی لیناہوگا۔نہ لینےکی صورت میں غیرحاضرتصورہوگا۔اورAbsentلکھاجاۓگا۔
3/ جوبھی استاد جس وقت پر سکول آۓگا اساتذہ کے حاضری رجسٹر میں وہی وقت لکھےگا۔
4/جس دن کسی استاد کو کوئی دفتری کام یا ضروری کام ہو اور وہ چھٹی لینا چاہتا ہے توتمام اساتذه کرام پہلے سکول میں حاضری لگائے کلاسسز لیں گے پھر کام کی نوعیت کو دیکھ کر11:00 بجے کے بعد اپنے دفتری کام یا تنخواہ لینے کے لیے استاد سکول سے رخصت لے کر اپنے کام کے سلسلے میں جاسکتا ہے
5/ٹیلی تعلیم کی کلاسسز وقت پرشروع ہوں گے جو اسلام آباد سے براہ راست اساتذہ پڑھاتے ہیں۔
6/ ڈچ کلاس جو یونسف کی طرف سے چہارم اور پنجم کے علمی طور پر کمزور طلبا کے لیے بنایا گیا وقت پرشروع ہوگا۔اورمتعلقہ ٹیچراس کاپابندہوگا۔۔۔