ISF pishin

ISF pishin Insaf Students Federation (PISHIN)

17/09/2022

Our Foreign Policy under ex PM Imran Khan:

-Shamshad Ahmed Khan, Former Foreign Secretary and Secretary General ECO (ex RCD)

17/09/2022

Mr Bean Lite Version

‏انشاللہ آج شام 5:30 بجے تمام پاکستان کی طرح پشین میں بھی عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماع ہو گا. ساری پارٹی...
10/09/2022

‏انشاللہ آج شام 5:30 بجے تمام پاکستان کی طرح پشین میں بھی عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماع ہو گا. ساری پارٹی اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. ساتھی 5:30 بجے ٹک ٹاک اڈاپنچے ۔ریلی ٹک ٹاک اڈا سے اغا جعفر کی قیادت میں خاکسار چوک تک پنچیگی جہاں پر مقررین خطاب فرمائینگے پارٹی کے ہر ورکر ہر ذمدار پر شرکت کرنا لازم ہے ہم خان کو اکیلا کبھی نہیں چھوڑینگے انشاللہ کل ہم ثابت کر دینگے کہ خان اکیلا نہیں ہے

⁦‪ائ ایس ایف پشین

‏ملکہ برطانیہ نے بہت کچھ دیکھادوسری جنگ عظیم، ایٹم بم کا استعمال، برطانیہ کا عروج، برصغیر کی آزادی، کورونا، جنگیں، ٹیکنا...
09/09/2022

‏ملکہ برطانیہ نے بہت کچھ دیکھا
دوسری جنگ عظیم، ایٹم بم کا استعمال، برطانیہ کا عروج، برصغیر کی آزادی، کورونا، جنگیں، ٹیکنالوجی کا انقلاب، گھوڑوں سے گاڑیوں اور جہازوں سے خلائی جہازوں تک کا سفر۔ ہر دور کی یادیں لیے چلی گئیں
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔!
اس کی واپسی نہیں دیکھ سکی جو لندن دوائی لینے گیا تھا
#امپورٹڈ حکومت نامنظور ✌️

09/09/2022

‏انشاللہ کل شام 5:30 بجے تمام پاکستان کی طرح پشین میں بھی عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماع ہو گا. ساری پارٹی اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. ساتھی 5:30 بجے ٹک ٹاک اڈاپنچے ریلی ٹک ٹاک اڈا سے خاکسار چوک تک پنچیگی جہاں پر مقررین خطاب فرمائینگے پارٹی کے ہر ورکر ہر ذمدار پر شرکت کرنا لازم ہے ہم خان کو اکیلا کبھی نہیں چھوڑینگے انشاللہ کل ہم ثابت کر دینگے کہ خان اکیلا نہیں ہے

⁦‪ ‬⁩

 #جنون
05/09/2022

#جنون

04/09/2022

وہ شخص جو سیلاب میں پشین کے ہر فرد کی آواز بنا انکے دکھ درد کو لوگوں تک پنچایا انکے گھر کر اپنا کیا حال ہے؟ زما پشین چینل کے ایڈمن ملک غفار ترین کی آواز اور انکے حالات ہم اپ تک پونچھا ریے ہیں

#پشین

04/09/2022

بس بہت ہوگیا
اللہ کی قسم عمران خان بطور وزیراعظم یاد آتے ہیں

ان کا اسمبلی میں جانے کا انداز

مغربی رہنماؤں کو مل کر سر فخر سے بلند کرنا

اقوام عالم کے سامنے لا الہ الا اللہ کی صدا بلند کرنا

بس بہت ہوگیا، اب خان کو آنے سے کوئی روک تو نہیں سکتا مگر زیادہ اب نہیں ہونی چاہئے۔
#آزاد

04/09/2022

وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے!

31/08/2022
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی ملک گیر رکنیت سازی مہم کا اسلام آباد میں افتتاح کریں گے، اس م...
31/08/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی ملک گیر رکنیت سازی مہم کا اسلام آباد میں افتتاح کریں گے، اس موقع پر چیئرمین عمران خان خصوصی خطاب بھی کریں گے۔


Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share