Pishin Police Official

Pishin Police Official پشین پولیس اور عوام ساتھ ساتھ

انا للّٰہ وانا الیہ را جعون شمس اللہ ایس پی صاحب کا ڈرائیور اور آمان اللہ CTD والا کا بھائ حاجی زین اللہ فوت ہو چکا ہے ج...
22/11/2024

انا للّٰہ وانا الیہ را جعون

شمس اللہ ایس پی صاحب کا ڈرائیور اور آمان اللہ CTD والا کا بھائ حاجی زین اللہ فوت ہو چکا ہے جسکا نماز جنازہ شام 5بجے معشوم بابا قبرستان میں ادا کیا جائیگا

انا للّٰہ وانا الیہ را جعون شمس اللہ ایس پی صاحب کا ڈرائیور اور آمان اللہ CTD والا کا بھائ حاجی زین اللہ فوت ہو چکا ہے ج...
22/11/2024

انا للّٰہ وانا الیہ را جعون

شمس اللہ ایس پی صاحب کا ڈرائیور اور آمان اللہ CTD والا کا بھائ حاجی زین اللہ فوت ہو چکا ہے جسکا نماز جنازہ شام 5بجے معشوم بابا قبرستان میں ادا کیا جائیگا

پشین اے ایریا میں 7روزہ پولیو مہم اختتام پذیر
03/11/2024

پشین اے ایریا میں 7روزہ پولیو مہم اختتام پذیر

02/11/2024

پشین پولیس DPO عبداللہ احسان صاحب DSP/HQ محمد عبداللہ صاحب پولیس لائن پشین میں افیسران و ملازمان کے ساتھ دوران بریفنگ ویڈیو کلیپ

ممبر صوبائی اسمبلی اسفندیار خان کاکڑ صاحب ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عبداللہ احسان صاحب سے ملاقات کر رہے ہے
01/11/2024

ممبر صوبائی اسمبلی اسفندیار خان کاکڑ صاحب ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عبداللہ احسان صاحب سے ملاقات کر رہے ہے

پشین ، منشیات اور اسلحے کی نمائش کیخلاف کارروائی جاری رئیگی ، ایس پی عبداللہ احسانپولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزم...
25/10/2024

پشین ، منشیات اور اسلحے کی نمائش کیخلاف کارروائی جاری رئیگی ، ایس پی عبداللہ احسان

پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزم سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، ایس پی

پشین ایس پی عبداللہ احسان نے کہا کہ آئی جی بلوچستان کی خصوصی احکامات کی روشنی میں شہر اور گردونواح میں اسلحے اور منشیات سمیت سیاہ شیشوں کیخلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہے شہر سے منشیات کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ۔انہوں کہا کہ تمام ایس ایچ اوز کو منشیات کیخلاف گھیرہ تنگ کرنیکی ہدایت کردی گئی ہے شہر اور اطراف میں پولیس کی پیٹرولنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر تھانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم محمد رسول کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اج وزیر اعلی بلوچستان  کی دورہ پشین پر پشین پولیس کی بہترین سیکورٹی ڈیوٹی دینے پر DPO پشین  کی جانب  سے تمام ملازمان پول...
24/10/2024

اج وزیر اعلی بلوچستان کی دورہ پشین پر پشین پولیس کی بہترین سیکورٹی ڈیوٹی دینے پر DPO پشین کی جانب سے تمام ملازمان پولیس کو شاباش دی ۔

پرموشن پارٹی!!اے   ایس پی پشین پولیس  عبداللہ احسان صاحبڈی ایس پی ہیڈ کواٹر عبداللہ  صاحبترقی پانے والے سب انسپکٹر زین ا...
23/10/2024

پرموشن پارٹی!!
اے ایس پی پشین پولیس عبداللہ احسان صاحب
ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر عبداللہ صاحب
ترقی پانے والے
سب انسپکٹر زین الدین صاحب
سب انسپکٹر داروخان

اور سب انسپیکٹر محمد نبی عر ف گران صاحب کو رینک لگا رھے ھیں بعد میں چاۓ پارٹی کا انتظام بھی کیا گیا

پرموشن مبارک ہو
18/10/2024

پرموشن مبارک ہو

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Police Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share