PKMAP Pashin

PKMAP Pashin Pashin

03/04/2025

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری
سردار امجد خان ترین آج تاج لالا گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب ۔

22/03/2025

ضلعی انتظامیہ ۔ آل پارٹیز علاقے کے قبائلی وسیاسی عمائدین پوری طورپر ایکشن لے کر اس ناسور کو ختم کریں
پشین انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس کی خلاف سخت ایکشن لیں
اس مقدس مہینے میں
پشین ٹک ٹاک اڈے کے سامنے یہ
بھکاری کے روپ میں یہ خواتین سرعام فحاشی پھیلا رہی ہے اور نوجوان نسل کو تباہ وبرباد کرہے ہیں
ہائے روز لوگوں کو لفٹ اور نمبرز دے رہی ہے
خدارا ہمارے نوجوان نسل کو اس مکروا دھندے سے بچائے
ضلعی انتظامیہ ۔ آل پارٹیز علاقے کے قبائلی عمائدین پوری طورپر ایکشن لے کر اس ناسور کو ختم کریں

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029VaWue5y30LKVUJmEsA3y

22/03/2025

کوئٹہ حالات تشویشناک سگنلز بند بلوچ یکجہتی کمیٹی اور لواحقین کے لاشوں سمیت درنہ جاری...!
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں...!

15/01/2025

پشین سال کی پہلی برف باری

Address

Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PKMAP Pashin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share