Assistant Education Officer Ch. Muazzam Shahzad

Assistant Education Officer Ch. Muazzam Shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Education Officer Ch. Muazzam Shahzad, Public School, Muhallah Inyat pura, Qadirabad.

17/05/2019

٭٭٭٭ای ٹرانسفر پالیسی -2019٭٭٭٭
٭سکول میں واحد ایس ایس ٹی سائنس تبادلہ نہیں کروا سکتا
* ایس ایس ٹی کمپیوٹر سائنس صرف اس سکول میں تبادلہ کروا سکتے ہیں جہاں پر آئی ٹی لیب موجود ہو اور جہاں جماعت نہم و دہم کی مجموعی تعداد 60 سے کم نہ ہو.
* میل حضرات صرف میل سکولز میں اور فی میل صرف فی میل سکولز میں اپلائی کر سکتے ہیں..
* ویڈ لاک ٹرانسفر اس صورت میں قابل قبول نہ ہو گا اگر اس کے نتیجے میں ٹیچرز کی تعداد 2 سے کم ہو جائے.
* اوپن میرٹ ٹرانسفر کے لئے وہ ٹیچر اہل ہو گا جس نے موجودہ سکول میں کم از کم 3 سال کا عرصہ گزارا ہو.
٭پی ایس ٹیز (ای ایس ای ) سے تبادلہ کروا سکتے ہیں۔
* وہ پی ایس ٹی حضرات ٹرانسفر کیلئے اہل ہیں جن کے سکول میں ٹیچرز کی تعداد مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہے.
مثال کے طور پر اگر کسی سکول میں پی ایس ٹی اساتذہ 6 کام کر رہے ہیں اور اس سکول میں 4 اساتذہ کی ضرورت ہے تو وہاں صرف 2 اساتذہ ٹرانسفر کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
٭کنٹریکٹ اور ریگولر پوسٹس اب ایک جسیی یعنی برابر طور پہ دیکھی جائیں گی ۔مثال کے طور پہ اب ای ایس ٹی-انگریزی (ایس ای ایس ای -انگریزی ) کے ساتھ ٹرانسفر کرا سکے گا۔
٭ٹرانسفر خالی سیٹوں پہ ہوگا۔
٭کسی سکول میں ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کی صورت میں اگر اس کی کیٹگری کا کوئی ٹیچر سکول میں نہ رہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکے گا۔مثال کے طور پہ اگر ایس ایس ٹی (سائنس -ٹیچر) ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرتا ہے اور اس کے سکول میں کوئی اور ایس ایس ٹی (سائنس ) نہیں ہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکتا۔مگر یہ شرط ایس ایس ٹی (کمپیوٹر سائنس ) ، ہیڈماسٹر،سینئر ہیڈ ماسٹر اور پرنسپل کے لیے لاگو نہیں ہوگی ۔
٭ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرنے والوں کی درخواستوں پہ ضلع کے اندر ٹرانسفر آرڈر ہونے کے بعد غورکیا جائیگا۔
٭ٹرانسفر کے لیے میوچل یا اوپن میرٹ اپلائی کرنا ہوگا۔
٭ٹرانسفر کے آرڈر ہونے کے بعد نئے سکول میں جوائننگ دینا ہوگی ۔فراغت نہ پانے والے ٹیچرز کو "پیڈا ایکٹ " کے تحت سزاد ی جا سکتی ہے ۔
٭٭٭میوچل ٹرانسفر٭٭٭
* باہمی تبادلہ صرف اس صورت میں قابل قبول ہو گا جب ٹیچر کی بقایا سروس ایک سال سے زیادہ رہتی ہو۔
٭باہمی تبادلہ دوسرے اضلاع میں نہیں ہوسکے گا۔
٭باہمی تبادلہ کے لیے دونوں ٹیچرز کی رضا مندی ضروری ہے۔
٭باہمی تبادلہ سیم کیٹگری اور سب جیکٹ کے تحت ہوگا۔
٭٭٭٭ویڈ لاک بیس٭٭٭
٭صرف خواتین اساتذہ کرام اپلائی کر سکیں گی۔
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭نکاح نامہ اور خاوند کا سروس سرٹیفکیٹ ساتھ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
٭٭٭کمپیشینیٹ گراونڈ٭٭٭
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭اس کے تحت اس میں بیوہ،طلاق یافتہ اور معذور اساتذہ کرام آئیں گے۔اس میں بیوہ کو خاوند کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ، طلاق یافتہ کےلیے طلاق نامہ اور معذورکےلیے معذوری سرٹیفیکیٹ بھی ساتھ اپلوڈ کرنا ہوگا۔
٭٭٭ٹرانسفر کے لیے میرٹ کے مارکس ٭٭٭٭
٭فاصلہ کے 20 مارکس ہیں۔
(تحصیل کے لیے ) 8 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 5۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(ضلع کے لیے ) 16 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(صوبائی لیول کے لیے )24 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر) کےلیے فاصلہ کے مارکس نہ ہونگے ۔
٭سروس مدت کے 30 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(پہلے 3 سال کے عرصہ کے لیے کوئی مارکس نہ دیے جائیں گے ۔تین سال کی مدت پوری ہونے کے بعد ہر سال کے 3 مارکس دیے جائیں گے )
٭سینیارٹی کے 20 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(ہر سال کے 2 مارکس رکھے گئے ہیں)
٭ویڈ لاک کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭کمپیشینیٹ گراونڈ کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭٭٭٭ای ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار٭٭٭٭
٭ٹرانسفر کےلیے مقررہ تاریخ میں آن لائن اپلائی کرناہوگا۔
٭درخواست میں 5 سکولز کےلیے "ترجیح دی جائیگی "
٭درخواست کو "سب مٹ " کرنے سے پہلے سکول کی ترجیحات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔سب مٹ ) ہونے کے بعد تبدیلی نہیں کی جاسکے گی۔
٭کسی کی درخواست پہ اعتراض ہونے کی صورت میں "آن لائن ہاٹ سسٹم " کے ذریعے شکایت بھی کی جا سکے گی۔
٭خالی آسامیوں کی لسٹ ویب پہ جاری کی جائیگی۔

Good News for honorable teachers..
16/05/2019

Good News for honorable teachers..

  at GMPS Mattu
06/05/2019

at GMPS Mattu

05/05/2019

*"E-Transfer Schedule"*

Tentative Schedule For *E-Transfer* Has Been Issued By *SED*:

☆ Submission Of Online Applications: *11 May To 25 May*
☆ Display Of Lists:27 May
☆ Removal Of Obj:28 May To 11 June
☆ 1st Ranking List:12 June
☆ 2nd Ranking List:13 June
☆ Record Verification:14 June To 18 June
☆ Display Of Inter District Ranking List:20 June
☆ Objection Removal: 21 June To 25 June
☆ Display Final Inter District Ranking List:26 June

Instructions for MEA...: واش کلب کا ایک کالم  کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سکول میں کلب   کا نوٹیفکیشن اور چارٹ پر ممبران کے نام...
05/05/2019

Instructions for MEA...

: واش کلب کا ایک کالم کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سکول میں کلب کا نوٹیفکیشن اور چارٹ پر ممبران کے نام جوکہ طلباء اور طلبات اور کوئی بھی ٹیچر اس کلب کا انچارج ہو گا اور ہدایات کا چارٹ لگا ہونا چاہیے۔ ورنہ NO کو ٹک کر دیں

کلب کے اغراض و مقاصد چارٹ پر لکھے ہوئے ہیں ۔ضفائی ناخن بال ہینڈال واش ہائی جیں کے بارے آگاہی اور دوسرے پچوں کو ترغیب دینا کلب والوں کی ڈیوٹی ہے

Most honorable Heads and teachers!A new category/Indicator with the name of *Wash Club* has been added in the Monitoring...
04/05/2019

Most honorable Heads and teachers!

A new category/Indicator with the name of *Wash Club* has been added in the Monitoring App of MEAs.

Wash Club Formation
i. Select 2 active teachers
ii.Select Member Students (2 from each class) Class THREE to EIGHT

Club will be presided by Head teacher in the School.
As per directions, you are requested to please to make Wash Club as per TORs mentioned in attached Booklet by tomorrow ASAP before the visit of MEA.

03/05/2019

*اہم ترین نیوز*

*صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع کے اساتذہ ہوجائیں تیار

مانیٹرنگ اور LND کے حوالے سے نئی تبدیلیاں آ چکی ہیں*

ہر ضلع کو مانیٹرنگ کے حساب سے مختلف کلسٹرز میں تقسیم کیا جائے گا

روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتے تمام MEAs کو مختلف سکولز آلاٹ ہوں گے

ہر MEA ہفتے میں اس کلسٹر میں شامل 13 سے 17 آلاٹ شدہ سکولز کی مانیٹرنگ کرے گا

اسی طرح ہر MEA کو دوسرے، تیسرے اور چوتھے ہفتے مختلف کلسٹرز کے اسکولز الاٹ کیے جائیں گے

ہر ضلع کے صرف 20 فیصد سکولز کا دوبارہ وزٹ کیا جائے گا یہ وزٹ کوئی دوسرا MEA صرف دوسرے, تیسرے یا چوتھے ہفتے میں کیا کرے گا۔

جس سکول کا دوبارہ وزٹ ہوگا وہ خود بخود دوسرے, تیسرے یا چوتھے ہفتے میں MEAs کو الاٹ ہو جائے گا

ایل این ڈی ٹیسٹ ہر مہینے مختلف SLOs کے ساتھ Step By Step ہو گا۔ یعنی کہ اگر ایک مہینے آسان سوال آئیں گے تو اگلے مہینے تھوڑے مشکل اس سے اگلے مہینے زیادہ مشکل اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا

*یہ ساری انفارمیشن آج MEAs کی میٹنگ میں ڈسکس کی گئی۔

24/04/2019

GGES Kuttia Farm..Glimps of school

24/04/2019

*٭٭٭٭ای ٹرانسفر پالیسی -2019٭٭٭٭*
٭سکول میں واحد ایس ایس ٹی سائنس تبادلہ نہیں کروا سکتا
* ایس ایس ٹی کمپیوٹر سائنس صرف اس سکول میں تبادلہ کروا سکتے ہیں جہاں پر آئی ٹی لیب موجود ہو اور جہاں جماعت نہم و دہم کی مجموعی تعداد 60 سے کم نہ ہو.
* میل حضرات صرف میل سکولز میں اور فی میل صرف فی میل سکولز میں اپلائی کر سکتے ہیں..
* ویڈ لاک ٹرانسفر اس صورت میں قابل قبول نہ ہو گا اگر اس کے نتیجے میں ٹیچرز کی تعداد 2 سے کم ہو جائے.
* اوپن میرٹ ٹرانسفر کے لئے وہ ٹیچر اہل ہو گا جس نے موجودہ سکول میں کم از کم 3 سال کا عرصہ گزارا ہو.
٭پی ایس ٹیز (ای ایس ای ) سے تبادلہ کروا سکتے ہیں۔
* وہ پی ایس ٹی حضرات ٹرانسفر کیلئے اہل ہیں جن کے سکول میں ٹیچرز کی تعداد مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہے.
مثال کے طور پر اگر کسی سکول میں پی ایس ٹی اساتذہ 6 کام کر رہے ہیں اور اس سکول میں 4 اساتذہ کی ضرورت ہے تو وہاں صرف 2 اساتذہ ٹرانسفر کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
٭کنٹریکٹ اور ریگولر پوسٹس اب ایک جسیی یعنی برابر طور پہ دیکھی جائیں گی ۔مثال کے طور پہ اب ای ایس ٹی-انگریزی (ایس ای ایس ای -انگریزی ) کے ساتھ ٹرانسفر کرا سکے گا۔
٭ٹرانسفر خالی سیٹوں پہ ہوگا۔
٭کسی سکول میں ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کی صورت میں اگر اس کی کیٹگری کا کوئی ٹیچر سکول میں نہ رہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکے گا۔مثال کے طور پہ اگر ایس ایس ٹی (سائنس -ٹیچر) ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرتا ہے اور اس کے سکول میں کوئی اور ایس ایس ٹی (سائنس ) نہیں ہے تو وہ اپلائی نہیں کر سکتا۔مگر یہ شرط ایس ایس ٹی (کمپیوٹر سائنس ) ، ہیڈماسٹر،سینئر ہیڈ ماسٹر اور پرنسپل کے لیے لاگو نہیں ہوگی ۔
٭ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کے لیے اپلائی کرنے والوں کی درخواستوں پہ ضلع کے اندر ٹرانسفر آرڈر ہونے کے بعد غورکیا جائیگا۔
٭ٹرانسفر کے لیے میوچل یا اوپن میرٹ اپلائی کرنا ہوگا۔
٭ٹرانسفر کے آرڈر ہونے کے بعد نئے سکول میں جوائننگ دینا ہوگی ۔فراغت نہ پانے والے ٹیچرز کو "پیڈا ایکٹ " کے تحت سزاد ی جا سکتی ہے ۔
٭٭٭میوچل ٹرانسفر٭٭٭
* باہمی تبادلہ صرف اس صورت میں قابل قبول ہو گا جب ٹیچر کی بقایا سروس ایک سال سے زیادہ رہتی ہو۔
٭باہمی تبادلہ دوسرے اضلاع میں نہیں ہوسکے گا۔
٭باہمی تبادلہ کے لیے دونوں ٹیچرز کی رضا مندی ضروری ہے۔
٭باہمی تبادلہ سیم کیٹگری اور سب جیکٹ کے تحت ہوگا۔
٭٭٭٭ویڈ لاک بیس٭٭٭
٭صرف خواتین اساتذہ کرام اپلائی کر سکیں گی۔
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭نکاح نامہ اور خاوند کا سروس سرٹیفکیٹ ساتھ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
٭٭٭کمپیشینیٹ گراونڈ٭٭٭
٭اگر ایک سکول میں 2 ٹیچرز ہونگی تو تبادلہ نہ ہوگا۔
٭اس کے تحت اس میں بیوہ،طلاق یافتہ اور معذور اساتذہ کرام آئیں گے۔اس میں بیوہ کو خاوند کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ، طلاق یافتہ کےلیے طلاق نامہ اور معذورکےلیے معذوری سرٹیفیکیٹ بھی ساتھ اپلوڈ کرنا ہوگا۔
٭٭٭ٹرانسفر کے لیے میرٹ کے مارکس ٭٭٭٭
٭فاصلہ کے 20 مارکس ہیں۔
(تحصیل کے لیے ) 8 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 5۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(ضلع کے لیے ) 16 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(صوبائی لیول کے لیے )24 کلومیٹر کے فاصلے سے زیادہ ہونے کی صورت میں ہر کلومیٹر کے لیے 25۔0 مارکس رکھے گئے ہیں۔
(انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر) کےلیے فاصلہ کے مارکس نہ ہونگے ۔
٭سروس مدت کے 30 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭سینیارٹی کے 20 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭ویڈ لاک کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭کمپیشینیٹ گراونڈ کے 15 مارکس رکھے گئے ہیں۔
٭٭٭٭ای ٹرانسفر پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار٭٭٭٭
٭ٹرانسفر کےلیے مقررہ تاریخ میں آن لائن اپلائی کرناہوگا۔
٭درخواست میں 5 سکولز کےلیے "ترجیح دی جائیگی "
٭درخواست کو "سب مٹ " کرنے سے پہلے سکول کی ترجیحات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔سب مٹ ) ہونے کے بعد تبدیلی نہیں کی جاسکے گی۔
٭کسی کی درخواست پہ اعتراض ہونے کی صورت میں "آن لائن ہاٹ سسٹم " کے ذریعے شکایت بھی کی جا سکے گی۔
٭خالی آسامیوں کی لسٹ ویب پہ جاری کی جائی گی.

انشاءاللہ قادرآباد، چک شہباز ، بھوآحسن اور اس کے گردونواح میں کوئی بچہ بھی تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔ تعلیم حاصل کرنا ہ...
13/04/2019

انشاءاللہ قادرآباد، چک شہباز ، بھوآحسن اور اس کے گردونواح میں کوئی بچہ بھی تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔
تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔
والدین بچوں کو سب سے قیمتی سرمایہ تعلیم کی شکل میں دے سکتے ہیں۔

Hand wash activity at   Shahbaz
18/11/2018

Hand wash activity at Shahbaz

Address

Muhallah Inyat Pura
Qadirabad

Telephone

03458609193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Education Officer Ch. Muazzam Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Education Officer Ch. Muazzam Shahzad:

Share

Category