08/03/2026
مورخہ 8 مارچ 2026 کو شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا آغاز ہوپ فار ہیومینٹی کے فاؤنڈر مہر محمد اشرف نے جناب شاکر صاحب کے ساتھ مل کر پودا لگا کر کیا۔ اس موقع پر ہوپ انسٹیٹیوٹ کی پوری ٹیم بھی موجود تھی۔ آئیں مل کر ملک کو سر سبز بنائیں۔