15/06/2025
ایران کے اندر اصل جنگ موساد اور را نے لڑی۔
یہی چیلنج پاکستان کے بھی سامنے ہے۔ایران سے خدارا سبق سیکھنا ہوگا۔ہماری بے پناہ سیاسی و قومی کمزوریاں ہیں ٗ پر کلمہ اور ملک سب سے پہلےہے۔ایران جنگ ہارا تو اندر سے اس قدر کمزور انٹیلیجنس اور کمزور اتحاد کی وجہ سے ہارے گا اور براہ راست متاثر مسلم دنیا ہوگی ٗ سرِ فہرست پاکستان ہوگا۔مودی کس کا یار ہے؟