PTI Sheikhupura

PTI Sheikhupura PTI Sheikhupura Official page.

05/09/2026

سندھ اب جاگ چکا ہے

سندھ کی عوام اب بھٹو زرداری خاندان کی سیاست سے تنگ آچکی ہے،
عوام اپنے حق، اپنے مستقبل اور حقیقی تبدیلی کے لیے میدان میں نکل چکی ہے،
اب سندھ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا،
سندھ جاگ چکا ہے، اور تبدیلی کی یہ لہر اب رکنے والی نہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے کا میرپورخاص جاتے ہوئے سنگھڑی ...
05/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے کا میرپورخاص جاتے ہوئے سنگھڑی چوک کے مقام پر عوام کی جانب سے زبردست اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔

عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر کپتان کے کھلاڑیوں کا خیرمقدم کیا اور اپنے جوش و جذبے کا بھرپور اظہار کیا۔

05/09/2026

اناسی سال پہلے عوام نے اپنے حق کی لڑائی لڑی اور ملک حاصل کیا۔ آج عوام اپنے خطۂ زمین پر بسنے کے لئے حقیقی آزادی کی راہ میں دی قربانیوں کو باثمر کرنے کے لئے ڈٹ گئے ہیں۔ الٹی گنتی جاری ہے۔

05/09/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے نواب شاہ پہنچنے پر عوام کا جم غفیر امڈ آیا، ہزاروں افراد قافلے میں موجود

05/09/2026

‏نواب شاہ شہر کے لائیو مناظر !!

05/09/2026

محمد شبیر گادی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ضلع شیخوپورہ آرگنائزر پی پی 143 کے ہاں 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی تنظیمی عہدیداران کا مشاورتی اجلاس

05/09/2026

لاڑکانہ عمران احمد خان نیازی کے نعروں سے گونج اٹھا!
🔥✊

04/09/2026

آج لاڑکانہ نے تاریخ رقم کردی!!

لاڑکانہ کی عوام نے زرداری بھٹو کو پیروں تلے روند دیا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ لاڑکانہ آمد پر شاندار اور پُرجوش استقبال!جو...
04/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ لاڑکانہ آمد پر شاندار اور پُرجوش استقبال!

جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ لاڑکانہ تیار ہے، سندھ تیار ہے!

27 ستمبر اسلام آباد — ان شاء اللہ!

الحمدللہ! پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل نے 80,000 (اسی ہزار) فالورز کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا...
04/09/2026

الحمدللہ! پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل نے 80,000 (اسی ہزار) فالورز کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
یہ کامیابی صرف ایک عدد نہیں، بلکہ شیخوپورہ کے عوام، نظریاتی کارکنان اور پاکستان تحریک انصاف کے باوفا ورکرز کے غیر متزلزل اعتماد اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔شیخوپورہ کے غیور عوام نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا اور ہر مشکل وقت میں پارٹی کے نظریے کو تقویت بخشی۔
کارکنان کی محنت: یہ سنگِ میل سوشل میڈیا ٹیم اور مقامی فعال کارکنان کی دن رات کی بے لوث محنت کا نتیجہ ہے۔
پی ٹی آئی شیخوپورہ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ آئندہ بھی عوام کی آواز کو ایوانوں اور ہر پلیٹ فارم پر بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا۔
ہم اپنے تمام 80 ہزار سے زائد فالورز اور چاہنے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کا ساتھ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف - شیخوپورہ

Address

PTI District Secretriate, Civil Lines, College Road, Sheikhupura
Qila Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share