14/05/2026
پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالروف مینگل کے گھر رات کے وقت چھاپہ مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرے ہے۔ پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالروف مینگل کے گھر پر سرکاری اداروں کی جانب سے چھاپہ مار کر چادر اور چار دیواری کی پامالی کی گئی،
انہوں نے ہر وقت آئین و قانون کی پاسداری کو مقدم رکھتے ہوئے جمہوری اداروں کی مضبوطی اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ سیاسی کارکنوں اور جمہوری رہنماؤں کے خلاف اس قسم کے اقدامات سیاسی ماحول کو خراب کرنے کے مترادف ہیں، جن سے گریز کیا جانا چاہیے۔