05/09/2026
کوئٹہ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر محترم اصغر خان اچکزئی اور انکے ہمراہ حاجی دارو خان ملیزئی ، محمد غوث ہمدرد کا چیف ہاوس کوئٹہ آمد۔
خوشگوار ماحول میں مختلف موضوعات کو زیر بحث لایا گیا۔
اس موقع پر نعمت خان شاہین اور معراج خان بھی تشریف فرما تھے۔
معزز مہمانوں کے اعزاز میں سلیم اچکزئی کی طرف سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
#ایڈمن