ترجمان سردار عمران بنگلزئی

ترجمان سردار عمران بنگلزئی Official Media Cell

آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں، لائک کریں اور سردار عمران بنگلزئی کی مستند اور بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے...
27/07/2026

آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں، لائک کریں اور سردار عمران بنگلزئی کی مستند اور بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
شکریہ۔

26/07/2026
کراچی: چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی نے سابقہ ایم این اے میر گل محمد خان جکھرانی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی...
04/07/2026

کراچی: چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی نے سابقہ ایم این اے میر گل محمد خان جکھرانی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر میر جمیل ہارونی عمیر شیر بھی موجود تھے

کراچی: چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی نے سوڈان کے سفیر میر بہروز ریگی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر ...
12/06/2026

کراچی: چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی نے سوڈان کے سفیر میر بہروز ریگی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر میر عرفان بنگلزئی اور فیصل جبران بھی موجود تھے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سردار عمران بنگلزئی اور میر عرفان بنگلزئی جاکھرانی ہاؤس پہن...
05/06/2026

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سردار عمران بنگلزئی اور میر عرفان بنگلزئی جاکھرانی ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

سردار عمران بنگلزئی نے مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور حوصلے کی دعا بھی کی۔

تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔عيد الأضحى ہمیں قربانی ،اخلاص، تقوی اور اطاعت الہی کا عظیم درس دیتی ہے۔...
27/05/2026

تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

عيد الأضحى ہمیں قربانی ،اخلاص، تقوی اور اطاعت الہی کا عظیم درس دیتی ہے۔ یہ دن ہمیں اپنے رب کی رضا کے لئے ہر چیز قربان کرنے دوسروں کے لیے محبت همدردی اور تعاون کا پیغام دیتا ہے۔

الله تعالی ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، صحت رزق و برکتیں اور امن و نصیب فرمائے. آمین

چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی

15/05/2026
ممتاز قبائلی رہنما ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارچیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی ک...
22/04/2026

ممتاز قبائلی رہنما ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی کی تعزیت، مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت

سردار عمران بنگلزئی نے ممتاز قبائلی رہنماء ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں سردار عمران بنگلزئی نے کہا کہ ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی ایک باوقار، بااخلاق اور قبائلی روایات کے امین شخصیت تھے۔

انہوں نے اپنی زندگی بھر لوگوں کی خدمت، قبائلی اقدار کے فروغ اور علاقے کی ترقی کے لیے قابلِ قدر خدمات سرانجام دیں۔ ان کی وفات سے علاقے ایک مخلص، بااعتماد اور قابلِ احترام شخصیت سے محروم ہو گیا ہے، جس کا خلا مدتوں محسوس کیا جاتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم نہ صرف ایک کامیاب شخصیت تھے بلکہ سماجی اور قبائلی معاملات میں بھی ان کا کردار ہمیشہ مثبت اور قابلِ قدر رہا۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

سردار عمران بنگلزئی نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ٹکری حاجی محمد رمضان بنگلزئی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی سابق صوبائی وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی  آج قادری چوک نی...
16/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف دینارزئی سردار عمران بنگلزئی سابق صوبائی وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی آج قادری چوک نیو کلی بنگلزئی نزد واپڈ گریڈ سریاب روڈ کویٹہ میں ماما میر مال جان بنگلزئی کے بیوہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی وہ جلال خان بنگلزئی کی والدہ غلام حیدر بنگلزئی کی دادی دریان خان بنگلزئی ظہور احمد اور۔
محی الدین بنگزئی کے پوپی تھی تھیں

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترجمان سردار عمران بنگلزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share