PPP.Supporters Media

PPP.Supporters Media unofficial Page

23/07/2026
بلوچستان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہےسیکورٹی کی سنگین صورتحال اور مسلسل دہشت گردانہ حملوں سے اب کسی ...
23/07/2026

بلوچستان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہےسیکورٹی کی سنگین صورتحال اور مسلسل دہشت گردانہ حملوں سے اب کسی کی جان مال محفوظ نہیں رہی
وزیراعلی سرفراز بگٹی اس وقت اکیلےصوبے کامقدمہ لڑ رہے ہیں پیپلز پارٹی اعلی قیادت کی بلوچستان سے متعلق خاموشی انتہائی مایوس کن ہے

‏کوٹلی میں عوام کا جم غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
19/07/2026

‏کوٹلی میں عوام کا جم غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔


19/07/2026

‏آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔

‏میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔"

‏یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔

‏27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

19/07/2026

اگر کوئی وزیر یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کی 10 نشستیں ان کی جیب میں ہے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے! کشمیری عوام نہ مودی کے سامنے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی اور کے سامنے۔ انشاء ﷲ 27 جولائی کو ان پہاڑوں کے درمیان شیر کا ایسا شکار ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔

‏‪ ‬

19/07/2026

‏نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوٹلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫

Address

Quetta City
Quetta Cantonment
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP.Supporters Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP.Supporters Media:

Shortcuts

Share