PPP Times Balochistan

PPP Times Balochistan پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام جیالوں کی روزمرہ سرگرمیوں ?

بلوچستان کی نمائندگی — اسلام آباد 🇵🇰اسلام آباد . پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی رہنماء سائرہ گورگیج نے بلوچستا...
21/08/2026

بلوچستان کی نمائندگی — اسلام آباد 🇵🇰

اسلام آباد . پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی رہنماء سائرہ گورگیج نے بلوچستان کی نمائندگی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کے سامنے بلوچستان کے حالات، عوامی مسائل اور خطے کے مستقبل کے حوالے سے اپنے خیالات پیش کیے۔

اس اہم موقع پر کور کمانڈر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب، ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تمام معزز سردار، قبائلی عمائدین اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

یہ نشست بلوچستان کی آواز، اس کے عوامی مسائل اور امن و ترقی کے لیے اجتماعی سوچ اور عزم کی عکاس تھی

I LOVE ❤️PPP
16/08/2026

I LOVE ❤️PPP

15/08/2026
کوہٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما انجینئر احسان خیلجی نے مملکت سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ اور اسلامی جمہو...
10/08/2026

کوہٹہ:

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما انجینئر احسان خیلجی نے مملکت سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مکہ مکرمہ دفاعی معاہدے کو ایک تاریخی اور اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان باہمی تعاون، اجتماعی سلامتی اور مضبوط شراکت داری کی نئی بنیاد فراہم کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات پر استوار ہیں۔ مکہ مکرمہ دفاعی معاہدہ نہ صرف تینوں ممالک کی اجتماعی سلامتی کو مزید مستحکم کرے گا بلکہ خطے میں امن، استحکام اور تعاون کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
انجینئر احسان خیلجی نے کہا کہ موجودہ عالمی اور علاقائی حالات میں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، یکجہتی اور باہمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ معاہدہ مسلم دنیا کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور ایک پُرامن، مستحکم اور محفوظ خطے کے قیام کی جانب مثبت قدم ہے۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مکہ مکرمہ دفاعی معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے ایک مؤثر کردار ادا کرے گا۔

I LOVE ❤️❤️❤️PPP
08/08/2026

I LOVE ❤️❤️❤️PPP

چھرے والی بندوق اعظمی بخاری۔۔۔۔ہمت ہے تو سامنے آ۔۔۔۔ سینیٹر پلوشہ۔۔
07/08/2026

چھرے والی بندوق اعظمی بخاری۔۔۔۔
ہمت ہے تو سامنے آ۔۔۔۔ سینیٹر پلوشہ۔۔

I LOVE ❤️ PPP
04/08/2026

I LOVE ❤️ PPP

Address

Quetta Cantonment
86300

Telephone

+923337780327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Times Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Times Balochistan:

Shortcuts

Share