22/08/2026
8 ربیع الاول بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ سلام جلوس عزاء امام بارگاہ حسینی پنجابی سے برآمد ہوا بلوچستان حسینی اسکاوٹ کے جوان جلوس کے فرنٹ انٹری پوائنٹس اور دیگر مقامات پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں-